اشتہار برائے خالی آسامیاں
ڈائریکٹوریٹ جنرل سوئل سروے آف پنجاب
)Strengthening of GIS Labs of Soil Survey of محکمہ زراعت سوائل سروے آف پنجاب کے ایک ترقیاتی منصوبہ Punjab to evaluate the impact of human interventions on different soil series of Punjab) کیلئے صوبہ پنجاب کے رہائشی امیدواروں سے درج ذیل خالی آسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں۔ یادر ہے کہ یہ آسامیاں صرف
پروجیکٹ کی مدت 30.06.2025 تک کیلئے ہیں۔
S. No.
Post Name of
Age Limit
Scale
1
Research Assistant
15
22-30
No. of posts
3
2
Driver
4
18-35
1
3
Sanitary Worker
1
18-25
1
Place of posting
Qualification/ Experience
Lahore
B.Sc. (2 years) in Chemistry, Soil Science or Geology from a University recognised by the Higher Education Commission
Lahore
Primary pass and has valid driving licence and well versed in the traffic rules
Lahore
Primary pass
1 - درخواست ہمراہ تفصیلی اسناد و تجر بہ سرٹیفیکیٹ ، ڈومیسائل اور کمپیوٹرائز دتو می شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول مسلک کرنالازمی ہے۔
2۔ برا جیکٹ کے تحت منتخب امیدوار کسی تنخواہ کے تحفظ اور کنٹریکٹ پر تقرری سے ریگولر تقرری کا حقدار نہ ہوگا۔
3 عمر کی بالائی حد میں کوئی رعایت نہ ہوگی۔
4۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
5۔ منصوبے کی مدت میں کمی اضافے کی صورت میں ہمجاز اتھارٹی کی منظوری سے کنٹریکٹ اپائنٹمنٹ آرڈر میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔
نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہ ہوگا۔ 7- صرف اہل امیدوار کو ٹیسٹ اور انٹرویو میں بلایا جائے گا اور کوئی TADA نہیں دیا جائے گا۔
8- ادارہ مشتہر آسامیوں کی تعداد کو کم یا زیادہ کرنے کا استحقاق رکھتا ہے۔
و کوئی بھی اسامی خواتین ، اقلیتوں اور معذور افراد کیلئے مخصوص کوٹے کے تحت نہیں ہے۔
10۔ صرف مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل امیدواران 28.06.2024 تک دفتری اوقات میں نیچے دیئے گئے پتہ پر اپنی
درخواست ارسال کریں۔
(IPL-5063)
الشمر: ڈائریکٹر جنرل سوئل سروے آف پنجاب، سبزہ زار نزد کھاڑک اسٹاپ ملتان روڈ ، لاہور فون: 99330010-042