اسٹیشن ہیڈ کوارٹر پسرور گریژن
آسامی خالی ہے
اسٹیشن ہیڈ کوارٹر پسر در گریژین درج ذیل آسامی کے لئے پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
آسامی کا نام
تعداد
بی پی ایس
عمر کی حد
کم از کم تعلیم اور دیگر قابلیت
ایل ڈی سی
1 پنجاب
11
سویلین
. میٹرک
18 سے 30 سال
و پلومه این کمپیوٹر بمعہ ورڈ، پاور پراکٹ اور ایکسل
ڈومیسائل
فوجی ریٹائر ڈ 45 سال و تا ئیپنگ سپیڈ کم از کم 30 الفاظ فی منٹ
شرائک
1- درخواستیں جمعہ مصدقہ نقول بابت تعلیمی اسناد، کمپیوٹرڈپلومہ، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تصدیق شدہ مورخہ 5 جون 2024 تک دفتر ہذا میں دفتری اوقات میں موصول ہو جانی چاہیے اور درخواست کے ساتھ دو عدد جوابی لفافے بمعہ ٹکٹ منسلک کریں نامکمل
یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ 2 صرف موزوں امیدواروں کے لئے ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا اعلی اور زیادہ تجربے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔ 3 ٹیسٹ کے لیے آنے والے امیدوار کو کوئی TADA نہیں دیا جائے گا۔ میڈیکل کے ابتدائی اخراجات اُمید وار خود ادا کرے گا۔
بھرتی میرٹ کے بنیاد پر ہوگی اور سلیکشن بورڈ کا فیصلہ حتی ہوگا۔
ہیڈ کوارٹر 165 ہیوی میکا نائزڈ برگیڈ