درخواستیں مطلوب ہیں
پاکستانی شہریت کے حامل امیدواروں سے اسٹیشن ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ کینٹ میں خالی اسامی کے لئے مورخہ 31 مئی 2024 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست کے ساتھ قومی شناختی کارڈ تعلیمی استاد، فون نمبر اور ڈومیسائل سرٹیکیٹ کی نقول منسلک ہونا ضروری ہیں۔ انٹرویو کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔
نمبر شمار
نام اسامی
1
نائب قاصد
تعداد اسامی
عمر کی حد
سرکاری
نیست
الخروج
تعلیمی ابایت
18 سے 30 سال
45 سال
کسی بھی ادارے میں کم از کم 2 سال کا تجربہ
مئی 2024
مینی 2024
مدل پاس
1
نوٹ: ڈومیسائل ضلع گوجرانوالہ کا ہونا لازمی ہے۔ سرکاری ادارے سے ریٹائر ڈ حضرات کو مجوز و قوانین کے مطابق عمر کی حد میں رعایت دی جائے گی سلیکشن میرٹ پر ہوگی۔
لیفٹیننٹ کرنل بہادر علی برائے اسٹیشن کمانڈر اسٹیشن ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ کینٹ