آسامیاں خالی ہیں
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ میعاد پر پورا اتر نے والے اُمید دار صرف اپنی درخواستیں اور ہمراہ دو عدد سادہ جوابی لفافے بنام ڈپٹی کمانڈنٹ میجر مبشر احمد کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کوترجیح دی جائے گی ۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت تجربہ اور علاقائی صوبائی کوٹہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ نام آسامیوں کے لیے عمر کی مقررہ حد 18 سے 30 سال ہے۔
نمبر شمار
فرید آسامی
تعداد آسامی
1
2
ایل سی ڈی بی پی ایس - 11
بائیلی سکلڈ مستری وی ایم بی و بیکل بی پی ایس - 10
01
01
قابلیت
الف میٹرک ب - تاپینگ پیڈ ۳۰ الفاظ فی منٹ
اضافی تعلیم اور تجربہ
ایم ایس آئی ٹی، بی ایس آئی ٹی کمپیوٹر ، ایم بی اے، ایم کام جمعہ کمپیوٹر کے ساتھ اور ایم ایس آفس میں مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی
سندھ (شہری)
الف انٹر میڈیٹ وائرنگ کی ہو اور چھوٹے بڑے نقص کو ٹھیک کرنا جانتا ہو۔ اور متعلقہ شعبے میں ب ۔ متعلقہ ٹریڈ میں رپیرنگ اور پر مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
متعلقہ ٹریڈ میں 3 سال کا ڈپلومہ اور 5 سال کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے
سندھ (دیمی)
الف۔ میٹرک یا مساوی ب۔ سکول آف ملٹری انٹیلی جنس سے پیک نیکی جنس کورس کرنے والے اور آرمڈ فورسز سے یا تر این سی اور جیسی او حضرات کو ترجیح آرمڈ فورسز سے ریٹائر حضرات کو ترجیح دی جائے گی کسی بھی ادارے میں سیکورٹی کے نظام کو سپر وائز کیا ہو
3
4
سیکورٹی سپروائزر بی پی ایس - 05
پیکر بی پی ایس - 01
01
01
لاہور شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور
دی جائے گی۔
ہر قسم کا اسلحہ استعمال کرنے کا تجربہ رکھتا ہو
لاہور، شیخوپورہ ننکانہ صاحب اور قصور
پرائمری
میٹرک تعلیم اور کسی بھی فیکٹری میں پیکنگ کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی
ا۔
امیدوار اپنی درخواستیں بمع تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ ، شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اور ڈپلومہ کی مصدقہ نقول 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے
اندر ارسال کریں۔ نیز دو عد دلفافے جن پر 20 روپے کے پوسٹل ٹکٹ لگے ہوں ۔
۲۔ خواتین، معد در افراد اور اقلیتی امید داران کو اپنے مخصوص کو یہ کے تحت بھرتی کیا جائے گا۔ اور معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے منظور شدہ سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ
منسلک کریں گے۔
۔ گورنمنٹ ملازمین اپنے متعلقہ ادارے سے این اوسی لے کر درخواست کے ساتھ منسلک کریں گے۔
۴۔ امید وار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں ہوگا۔
ایل ڈی سی اور ہائیکی سکلڈ مستری ۔ وی ایم بی وہیکل اپنی درخواستوں کے ساتھ مبلغ 300 روپے بنک ڈرافٹ پے آرڈر بنام یونٹ کمانڈنٹ ارسال کریں۔
۔ درخواست گزار کی عمر 18-30 سال ہو۔ اور مندرجہ ذیل میں عمر کی گنجائش ہے۔
ا۔ معذور افراد کی عمر میں 10 سال کی گنجائش ہے۔
ب ۔ سندھ دیہی کے لیے عمر کی حد 18-33 سال ہے۔
پ۔ پرائم منسٹر اسٹنٹ پیکج کے تحت بھرتی ہونے والوں کے لئے 5 سال عمر کی گنجائش ہے۔
ت۔ سابقہ فوجیوں کے لیے عمر کی بالائی حد 45 سال ہے۔
ت۔ حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ پر ملازمین جن کا کنٹریکٹ مسلسل دو سال کا ہو ان کی عمر کی بالائی حد میں 10 سال کی رعایت ہے۔
ے ۔ صرف اہل اور موزوں امید واروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ امید وار کا کل رہائی پتہ اور درج درخواست کے ساتھ منسلک ہوں ۔
درخواست گزار ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اصل ڈاکومنٹس لازمی پیش کرے گا۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
پتہ : ڈپٹی کمانڈنٹ میجر مبشر احمد 303 سپئیر رڈ پوری ایم ای انفینٹری روڈ لاہور کینٹ۔
04237174613 :رابطہ نمبر