اسامیاں خالی ہیں
ہیڈ کوارٹر لاگ 31 کور بہاولپور آر۔ دی۔ اینڈ ۔ ایف برانچ کے زیر سر پرستی ملٹری ڈیری فارم ملتان کینٹ میں ریگولر بنیاد پر تقرری کے لئے مندرجہ ذیل اسامیوں کے سامنے درج مطلوبہ قابلیت اور عمر کے حامل موزوں امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
اسامی کا نام
تنخواد کا بنیادی سکیل
تعداد اسامی
تعلیمی قابلیت
میٹرک سائنس جمعہ مستند ادارہ سے مچھ ماہ کا ویٹرنری اسٹنٹ کا ڈپلومہ ہولڈر
31 کورملحقہ علاقہ جات لوکل
1
ویٹرنری ڈریر
شرائط
4
2
1- عمر کی حد 18 - 25 سال ہے۔ گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی ۔ اس کے علاوہ
اقلیتی اقوام سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو 3 سال جبکہ ریٹائرڈ آرمی ملازمین کو 15 سال و سرکاری ملازمین اور معذور افراد کے
لئے 10 سال اور دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کی بیوہ اور بچوں کے لئے 5 سال کی مزید رعایت دی جائے گی۔ 2- سرکاری ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
3- درخواست کے ساتھ تعلیمی قابلیت / ڈومیسائل / قومی شناختی کارڈ/ ڈپلومہ کی تصدیق شدہ کا پیاں اور 2 عدد حالیہ تصاویر منسلک ہونی چاہئیں۔
4- درخواستیں لوکل اور 31 کور ملحقہ علاقہ جات کے رہائشی جمع کروانے کے اہل ہوں گے جو کے صرف ملٹری ڈیری فارم ملتان کینٹ کو
بذریعہ ڈاک ارسال کریں۔ اور اپنا موبائل نمبر واضح درج کریں۔
5- درخواستیں موصول ہونے کی آخری تاریخ 31 مئی 2024 بروز جمعہ ہے۔
6- امیدواران مورخه 05 جون 2024 بروز بد حا صبح 08:30 بجے ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے ملٹری ڈیری فارم ملتان کینٹ تشریف لائیں۔ 7- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے اپنی اصلی اسناد، قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اور ڈپلومہ اسرٹیفکیٹس ضرور اپنے ہمر اولا ئیں ۔ ٹیسٹ انٹرویو
میں آنے والے امیدواروں کو TAJDA نہیں دیا جائے گا۔
8- نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ 9- محکمہ بالا اظہار وجوہ اسامیوں میں کمی بیشی یا ختم کر سکتا ہے۔
ایکٹنگ اے ڈی آروی اینڈ ایف
ہیڈ کوارٹر لاگ 31 کور بہاولپور 0344-5926908 فون نمبر ہیڈ کلرک