اسامیاں خالی ہیں
اے ایف آئی آرایم راولپنڈی میں درج ذیل اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ امیدواران کے لیے ہر اسامی کے آگے درج عمر، قابلیت اور تجربہ کی شرائط پر پورا اتر ناضر
وری ہے۔
نمبر شمار
اسامی کا نام
بی پی ایس
تعداد
کم از کم تعلیم اور دیگر قابلیت
01
آرتھو ٹک انسٹریکٹر
02
فیزیو تھراپی اسٹنٹ فی میل
03
سٹور مین
04
لیدر / پلاسٹک ورکر
05
مہتر مہترانی
11
07
07
05
02
01
میٹرک بمع سائنس آرتھو ٹکس/ پروستھیٹک میں ڈپلومہ
ڈومیسائل
عمر
سندھ دیہی
18 سے 25 سال
01
میٹرک بمع سائنس کسی مستند ادارے سے فزیو تھراپی میں ڈپلومہ متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی۔
سندھ دیہی
18 سے 25 سال
01
میٹرک
کے پی کے
18 سے 25 سال
ایم ایس آفس سرٹیفکیٹ
01
میٹرک
مقامی بنیاد پر
18 سے 25 سال
آرٹیفیشل لیمب ورکشاپ کے شعبہ میں 3 سالہ تجربہ
01
متعلقہ شعبہ میں تجربہ
مقامی بنیاد 18 سے 25 سال
پر
شرائط برائے درخواست دهندگان
1- درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ پر عمر اور تجربہ شمار کیا جائے گا۔ امیدواران کا پاکستانی شہری ہونا لازمی ہے۔ سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ تو سط سے ارسال کریں۔
2۔ خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں ( بمع موبائل نمبر 2 عدد تازہ ترین پاسپورٹ سائز تصاویر تعلیمی اسناد، تجربه سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کا یہاں گز بینڈ آفیسر سے تصدیق شدہ مصدقہ نقول کے ہمرہ اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر پہنچ جانی چاہیئے ۔ ایک سے زائد اسامیوں کے لیے الگ الگ درخواستیں بھیجنا ہوں گی۔
3 کا غذات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کال کی جائے گی ۔ نامکمل کا غذات کی صورت میں درخواست مستر د تصور کی جائے گی۔
نوٹ:
خواتین، معذور افراد اور غیر مسلم اقلیتوں کا کوٹہ گورنمنٹ قوانین قواعد اور پالیسی کے مطابق ہوگا۔
عمر میں چھوٹ گورنمنٹ قوانین 1993 کے مطابق دی جائے گی۔ دی ۔
ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
پہلے سے وصول شدہ درخواستیں نا قابل قبول ہوں گی ۔
PID (I) No.6853/23
Admin Officer, AFIRM Rawalpindi Ph# 051-5136918&051-9272071