اسامیاں خالی هیس
304 سپیرز ڈیوائی ایم ای کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ معیاد پر پورا اترنے والے امید وار صرف مجوز و فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور ہمرا و 2 عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایڈمن آفیسر کیپٹن جنید ریاض 304 سپیرز ڈپو ای ایم ای خانیوال کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کوترجیح دی جائے گی۔ مطلوب تعلیمی قابلیت ، تجربہ اور علاقائی صوبائی کو نہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ سیریل نمبر 1 کی
اسامی کے لئے عمر کی حد 18 سے 35 سال اور سیریل نمبر 3-2 کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے۔
نمبر
شمار نام اسامی اور پے سکیل
تعداد اسامی کونه
1 ای ایس ایم ، الیکٹرو کی میکنیشین (بی پی ایس - 10)
میرٹ
2 سکلڈ پری زرور (بی پی ایس - 4)
1
1
تعلیمی قابلیت
مخصوص اضافی قابلیت اور تجربہ
انٹر میڈیٹ
تین سالہ ڈپلومہ الیکٹر اس معہ پانچ سالہ تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ سیکورٹی سسٹم اور الیکٹرونکر پئر نگ کا کام جانتا ہو۔
لوکل (ضلع خانیوال، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ، مدل ڈی جی خان، لیہ، مظفر گڑھ، کوٹ ادو اور راجن پور کے افراد اہل ہیں )
کسی فرم فیکٹری کے سٹور اور سپئیرز کی حفاظت کرنے کا دو سالہ تجربہ رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی۔
3 سکنڈ پینٹر (بی پی ایس - 4)
1
لوکل (ضلع خانیوال، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ، ڈی جی خان، لیہ، مظفر گڑھ، کوٹ ادو اور راجین پور کے افراداہل ہیں )
مدل گاڑیوں کی پینٹنگ کا کام جانتا ہو۔ پانچ سالہ تجربہ رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی۔
1- امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی استاد، ڈومیسائل ، تجربہ کے سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول ، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرون کے
اندر ارسال کریں۔ 2- خواتین، معذور افراد اور اقلیت کو کو یہ مسلم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذور افراد جا ز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شد و سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
3- سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محلے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔ 4- امید وار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
5 بی پی ایس 1 تا 4 کے علاوہ تمام درخواستوں کے ساتھ مبلغ 5000 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ 304 سپئیرز ڈ پوائی ایم ای خانیوال لازی ارسال کریں۔
6- امید وار جن کی عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے بعد تک سیریل نمبر 1 کی اسلامی کے لئے 18 - 35 سال اور سیریل نمبر 2-3 کی اسامیوں کے لئے 18 تا30 سال تک ہے درخواست
دے سکتا ہے۔ درج ذیل امیدواروں کے لئے خصوصی رعایت دی گئی ہے۔
1 - سندھ دیبی ، بلوچستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلستان ، شیڈول کاسٹ ، بدھست کمیونٹی اور قبائل اور شمالی علاقہ جات کے لئے تین سال کی رعایت ہے۔ 2- معذور افراد کے لئے دس سال 3 وز یر اعظم امدادی پیکیج کے تحت بھرتی ہونے والے امید واروں کے لئے پانچ سال
4- ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لئے پندرہ سال ( آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر پینتالیس سال )
5- حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا کنٹریک مسلسل دو سال کا ہو ان کے لئے عمر کی بالائی حد میں دس سال ( زیادہ سے زیادہ عمر 5 سال ہو ) کی رعایت ہے۔
7- درخواست گزار نیست / انٹرویو کے وقت اصل استاد لازمی پیش کرے گا اور ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے آنے والے امید وار ان کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
کمانڈنٹ 304 سپئیرز ڈیوائی ایم ای خانیوال ۔ فون نمبر 2610537-065
درخواست فارم برائی ملازمت
304 سپئیرز ڈیوائی ایم ای، خانیوال
(1) عبدو کا نام
(2) درخواست دہندہ کا نام
(3) والد کا نام
(4) تاریخ پیدائش
5) کوٹہ(
6) جنس(
(7)
علاقائی
اقلیت
معذور
مذہب
(1) موجودہ پتہ جس پر خط کتابت ہو سکے۔
(ب) مستقل پت
(8) ڈومیسائل : ضلع / صوبے کا نام
(10) کمپیوٹرائز ڈقومی شناختی کارڈ نمبر
نمبر شمار تعلیم جس سال میں پاس کیا بورڈ یونیورسٹی نوئل نمبر حاصل کردہ نمبر ڈویژن گریڈ
اضافی تعلیم
11) تجربہ(
(9) موبائل نمبر
( تصدیق شدہ کاپی منسلک کریں)
فیصد
نمبر شمار
تقرری
آرگنائزیشن / دفتر
کب سے
کب تک
نومل دورانیه
(12) پوسٹل آرڈ نمبر اور قیمت :
تصدیق کی جاتی ہے کہ مندرجہ بالا مندرجہ بات درست ہیں ۔ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول اور فونوگراف ہمراہ فارم ہذا مسلک ہیں۔
درخواست دہندہ کے دستخط
تاریخ