از سرشته میونسپل کمیٹی حافظ آباد
اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں)
میونسپل کمیٹی حافظ آباد میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری PCP پراجیکٹ (سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مشینری کیلئے درج ذیل آسامیوں کیلئے ضلع حافظ آباد کے رہائشی موزوں افراد سے 3 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ شہر حافظ آباد کے رہائشی افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ امید داران کی عمر 18 سال تا 25 سال ہوگی ۔ جس میں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت مر کی بالائی حد میں 5 سال تک رعایت ہوگی۔ نیز مذکورہ رعایت کیلئے علیحدہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ - - 2024-05-11 - ہے اُمیدوار ان اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ یک دفتر چیف آفیسر میونسل کمیٹی حافظ آباد میں جمع کروا سکتے ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے اور انٹر ویو کیلئے آنے والے افراد کو کسی قسم کا کوئی TANDA نہ دیا جائے گا۔ انٹرویو پنجاب
لوکل گورنمنٹ سرونٹس (سروس) رواز 1997ء کے تحت متعین شدہ کمیٹی کے رو برد بمقام دفتر میونسپل کمیٹی حافظ آباد ہوگا ۔ انٹرویو کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
نمبر شمار
نام آسامی
کیگری و تعداد
1
2
ڈرائیور
ا برائے ٹرک
تعلیمی قابلیت و تجربه
ا تعلیم مدل پاس
برک، ٹریکٹرز اور کمپیکٹر ایکسی ویٹر کیلئے HTV اور سوزوکی رادی / موبائل پکچر دین کیلئے
LTV ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔ نیز موبائل پیکچر دین کیلئے مکینک کا تجربہ ہونا بھی ضروری
19
4=
4=
4
1=
iii.103 ساله تجربه
4=
1=
2=
برائے ٹریکٹرز
iii. برائے ایکسی ویٹر
۱۷ برائے سوزو کی رادی
برائے موبائل پنکچر وین
vi برائے ڈمپر ٹرک
2=
1= vill برائے مکینیکل سوپر
vii برائے واٹر ٹرک
ا برائے کمپیکٹر ٹرک 06=
06
پڑھنا لکھنا جانتا ہوں موبائل پیکچر دین کیلئے لگانے کا تجربہ رکھتا ہو۔
عمومی شرائط:
!!!
iv
V
vi
مذکورہ بھرتی خالصتا پرا جیکٹ میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر برائے عرصہ 3 سال دی پنجاب لوکل گورنمنٹ سرونٹس (سروس ) رولز 1997ء / کنٹریکٹ Appointment پایی
2004 اور ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 ء کے تحت ہوگی اور ان آسامیوں پر مستقل ہونے کا استحقاق نہ ہوگا۔ بھرتی شدہ افراد کو 3 سال کیلئے مختص کردہ نخواہ دی جائے گی اور اس میں کسی قسم کا اضافہ اور سالانہ انکریمنٹ (ترقی ) اور حکومت پنجاب کی طرف سے ملازمین کو دی جانے والی مراعات
وغیرہ شامل نہ ہوں گی۔
امیدواران کی درخواست کے ہمراہ 2 عدد حالیہ تصاویر پاسپورٹ سائز تعلیمی قابلیت کمپیوٹرائز شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ڈرائیونگ لائسنس کی مصدقہ نقول کے ہمراہ چیف آفیسر
میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے دفتر میں وصول کی جائیں گی۔
اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، ڈومیسائل، اسناد اور لائسنس وغیرہ انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ میں نا کام
رہنے والے امیدوار کو ترجیح نہ دی جائے گی۔
درخواست گزار اپنی درخواست پر آسامی پر کینگری کا نام لازی تحریر کرے گا۔
عمر کی بالائی حدود درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ میں شمار کی جائے گی۔
vii سرکاری ونیم سرکاری خود مختار اور ان کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواست ارسال کر سکتے ہیں۔
vill اکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
ix
X
سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
ادارہ ہذا کو اختیار حاصل ہو گا کہ وہ بغیر بتائے تمام بھرتیاں منسوخ کر دے۔
اگر کسی بھی موقع پر ثابت ہو گیا کہ امیدواران کی تعلیمی قابلیت یا دوسرے کا غذات جعلی ہیں تو امید داری بھرتی شروع ہی سے Nul and void تصور ہوگی اور امید وار کو تمام تخوا ہیں
اور حاصل شدہ مراعات ادارہ ہذا کو واپس کرتا ہوں گی مزید ادارہ ہذا امیدوار کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا بھی مجاز ہوگا ۔
IPL-3470
الشتمر : چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حافظ آباد