DEVELOPMENT
No. SDA-REC-ADMN-1(2)2022-23-1010
دفتر ڈائریکٹر جنرل سکردو ڈیلپمنٹ اتھارٹی
انٹر ویونوٹس
در تمام امید دار جنہوں نے ڈرائیو، نائب قاصد، چوکیدار اور خاکروب کی آسامیوں کے لئے درخواستیں دی ہیں اور ان کے نام شارٹ لسٹنگ کے بعد ایس ڈی اے نوٹس بورڈ پر آویزاں کئے گئے تھے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کا انٹر ویو مندرجہ ذیل تاریخوں کو ہوگا۔
نمبر شمار
پورسٹ کا نام
بی بی ایس
ا
ڈرائیور
نائب قاصد
سیریل نمبر
136-03
25002
BPS-04
BPS-01
انٹرویو کی تاریخ
انٹرویو کی جگہ
وقت
24 اپریل 2024
دفتر ڈائریکٹر جنرل سکردو ڈ و یلپمنٹ اتھارٹی
09:00 بجے صبح
25 اپریل 2024
دفتر ڈائریکٹر جنرل سکردو ڈ و یلپمنٹ اتھارٹی
09:00 بجے صبح
202426450-251
601451
200-02
BPS-01
201-332
30 اپریل
2202402
BPS-01
3110
29 اپریل 2024
دفتر ڈائریکٹر جنرل سکردو ڈ و یلپمنٹ اتھارٹی
09:00 بجے صبح
دفتر ڈائریکٹر جنرل سکردو ڈ و یلپمنٹ اتھارٹی
09:00 بجے صبح
چوکیدار
خاکروب
شرائط و ضوابطہ ۔۱۔ انٹرویو میں آنے والے درخواست دہندگان اپنے ساتھ اپنے اصل تعلیمی دستاویزات CNIC لیکر آئیں۔ ۲۔ تاخیر سے پہنچنے والے درخواست دہندگان کو انٹرویو میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ۳۔ صرف ان درخواست دہندگان کو انٹرویو میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی جن کے نام شارٹ لسٹ کئے گئے تھے اور دفتر کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کئے گئے تھے ۔ ۴۔ ڈرائیوروں کے انٹرویو کے لئے صرف ان امید واروں کو انٹرویو میں بیٹھنے کی اجازت ہے جنہوں نے ڈرائیونگ نمیٹ پاس کیا ہے اور ان کے نام ایس ڈی اے آفس کے دفتری نوٹس بورڈ پر آویزاں ہیں۔
ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنائنس
سکردو ڈ و یلپمنٹ اتھارٹی
Phone: 05815-920160,920234
IDGB-BLN 209/24