خالی آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
اسٹیشن ہیڈ کوارٹر تر بیلا کینٹ
نمبر شمار
نام آسامی بمعہ سکیل
تعلیمی قابلیت تجربه
عمر کی حد
تعداد آسامی
صوبائی کوٹہ
Matric & Valid LTV Driving License with 05 Year Experience
ڈرائیور (BPS-04)
01
18-30
1-
مقامی
1. تمام امید وار مورخہ 2024 اپریل 25 تک اپنی درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ اسناد ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس، دوعدد تصاویر، تجربہ سرٹیفیکیٹ ، ڈومیسائل اور فون نمبر پیچھے دیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔
2 صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
پتہ : اسٹیشن ہیڈ کوارٹر تر بیلا کینٹ
0300-5611310 | 0332-5423404 :فون نمبر