Sr Post Name Jobs Qualification
1 Fire Crew 5 Others
Latest jobs by Pakistan Army

آسامی خالی ہیں
27 آرمی ایوایشن کارڈن ( آئی ایس آر ) قاسم میں دھمیال کیمپ میں مندرجہ ذیل آسامی کے لئے درخواست مطلوب ہے۔
نمبر شمار
نام آسامی
تعداد
خواه اسکیل
05)Fire Crew(فائر کری
1
BPS-2
تعلیمی قابلیت
عمر کی حد
18 سے 30 سال
کم از کم مدل
1- مکمل کو الف کے حامل کی تحریر کردہ درخواست جمعه شناختی کارڈ ، 2 عدد حالیہ تصویر تعلیمی سرٹیفکیٹ ، ڈومیسائل، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور تجربے کا سرٹیفکیٹ 15 دن کے اندر پہنچ جانی چاہیں۔ آسامی کا نام موجودہ ایڈریس اور فون نمبر درخواست کے اوپر درج ہو۔
2
- نامکمل درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
3
نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ 4 ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے افراد کو کوئی سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔
صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو میٹ انٹرویو کے لئے بذریعہ ٹیلی فون آگاہ کر دیا جائے گا۔ محکمہ کوئی ایک یا تمام درخواستیں کوئی وجہ بتائے بغیر روکنے کاحق رکھتا ہے۔
7- تجربہ اضافہ تعلیم قابل ترجیح ہوگی۔ تمام درخواستیں 15 دن کے اندر پہنچ جانی چاہیں۔