Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Financial Managment Specilist | 1 | Bachelors |
☆
پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ سنده سولر انرجی پروجیکٹ انرجی ڈپارٹمنٹ ، حکومت سندھ
کرپشن کو کہیں نا
درخواست برائے اظھار دلچسپی
پیشہ ورانہ عملہ بطور انفرادی کنسلٹنٹ کا انتخاب
)PK-SED-419817-CS-INDV( اسامی : فنانشل مینجمنٹ اسپیشلسٹ
حکومت سندھ کو انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے ای اے ڈی ، حکومت پاکستان کے ذریعے
ایک کریڈٹ موصول ہوا ہے اور اس کریڈٹ کی یافتوں کے جز کو کلیدی پیشہ ورانہ عملے بطور انفرادی کنسلٹنٹ کی خدمات کی انجام دہی کیلئے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ (ایس ایس ای پی )
کیلئے کنٹریکٹ کے تحت ادائیگیوں پر اطلاق کرنے کی خواہاں ہے۔
2 منتخب شدہ انفرادی کنسلٹنٹ کو ایس ایس ای پی کے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ میں تعینات کیا جائیگا۔ مندرجہ ذیل اسامی کیلئے اسکوپ آف ورک اور مفصل TORS ایس ایس ای پی کی سرکاری ویب سائٹ https://www.ssep.gos.pk سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
3
4 پی ایم یو ، ایس ایس ای پی انرجی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ، اب خدمات کی انجام دہی کیلئے اپنی
دلچسپی ظاہر کرنے کیلئے اہل انفرادی کنسلٹنٹس کو مدعو کرتا ہے ۔ دلچسپی کے حامل کنسلٹنٹ کو معلومات فراہم کرنی ہوگی جس میں اس بات کی صراحت کی گئی ہو کہ وہ ای او آئی کے ذریعے
خدمات کی انجام دہی کے اہل ہیں۔ اہل امیدواران، مندرجہ ذیل کوالیفکیشن، تجربے، اور صلاحیتوں کے حامل ہوں :
نمبر شمار اسامی
کوالیفکیشن کا معیار
01 فنانشل مینجمنٹ
ملکی غیر ملی تسلیم شدہ پروفیشنل اکا ؤنٹنگ کوالیفکیشن / سرٹیفکیشن (اے
اسپیشلسٹ
سی سی اے سی اے / آئی سی ایم اے ) لازمی ہے۔
فنانس اور اکا ؤنٹنگ میں ایم ایس ڈگری کو اضافی قابلیت تصور کیا جائیگا۔ مقررہ تعلیمی قابلیت کے حصول کے بعد، فنانشل مینجمنٹ ، آڈٹ یا
اکاؤنٹس میں پانچ سالہ متعلقہ تجربہ
۔
اچھی ابلاغی صلاحیتیں اور فنانس ڈپارٹمنٹ، آڈیٹر جنرل آفس، آفس آف اکا ؤنٹنٹ جنرل اینڈ پلاننگ ڈپارٹمنٹ کیساتھ کام کرنے کے تجربے
کا حامل۔
ثابت شدہ کمپیوٹر صلاحیتیں ( کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن ایم ایس آفس (ورڈ، ایکسل ، اور پاور پوائنٹ ) استعمال کرنے میں موزونیت۔
6 کنسلٹنٹ کا انتخاب ، اوپن کمپیٹیٹو سلیکشن آف انفرادی نسلٹنٹس آف ورلڈ بینک کی پروکیورمنٹ ریگولیشن برائے آئی پی ایف بوروورز (جولائی 2016۔ نظر ثانی شدہ نومبر
2017 اور اگست 2018) کی مطابقت میں کیا جائیگا۔
دلچسپی کے حامل انسلٹنٹس متعلقہ تصدیق شدہ دستاویزات کی تائید کے ذریعے سی وی کیسا تھ اپنے اظہار پی پی کورنگ لیٹر پروجیکٹ ڈائر یکٹر کو بذریعہ کور بیر بمقام بنگلہ نمبر 15-D کلفٹن، بلاک
پرائی strategic.advisor@ssep.gos.pk اورpd@ssep.gos.pk 5، کراچی میں یا
میل کے ذریعے 15 مئی 2024 تک جمع کراسکتے ہیں۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر
INF/KRY/1129/2024
سنده سولر انرجی پروجیکٹ |
پڑھے گا سندھ تو ۔۔۔۔۔ بڑھے گا سندھ