دفتر میونسپل کارپوریشن تربت
عنوان: تقرری برائے ڈیلی ویجز ڈرائیور
میونسپل کارپوریشن تربت کو درج ذیل گاڑیوں کے لیے ڈیلی ویجز بنیاد پر ڈرائیوروں کی ضرورت ہے:
نمبر شمار | نام گاڑی | تعداد آسامی |
---|---|---|
1 | ڈرائیور ٹریکٹر پاکٹ والا روسی | 1 |
2 | ڈرائیور ٹرالی والا ٹریکٹر روی | 1 |
3 | ڈرائیور سوزوکی | 2 |
4 | ڈرائیور ڈمپر گاڑی | 1 |
5 | ڈرائیور گار پیچ کمپیکٹر گاڑی | 1 |
اہلیت:
- درخواست دہندگان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
آخری تاریخ:
- اپنی درخواستیں 13 دسمبر 2024ء تک میونسپل کارپوریشن تربت کے دفتر میں جمع کرائیں۔
نوٹ:
یہ تقرریاں خالصتاً ڈیلی ویجز بنیادوں پر کی جائیں گی۔
بلخ شیر قاضی
میئر میونسپل کارپوریشن تربت