آسامی خالی ہیں
اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن (SHO) کھاریاں، کینٹ میں مندرجہ ذیل آسامی کیلئے مقامی مرد حضرات سے درخواتیں
مطلوب ہیں۔
سیریل نمبر
آسامی کا نام
آسامی کی تعداد
سکیل
ا۔
ڈرائیور
04
1
عمر
ڈومیسائل
تعلیمی قابلیت
سول 18 تا 30 سال
پنجاب گجرات
1 تعلیمی قابلیت Matric
آرمی ریٹائر ڈ 45 سال تک
2 - ڈرائیونگ لائسنس (LTV)
نوٹ :۔
3 - تجربہ کے حامل افراد کو
ترجیح دی جائے گی
1 - تمام درخواستیں اس اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر موصول ہو جانی چاہیں۔
2 تعلیمی اسناد / ڈرائیونگ لائسنس (LTV) کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ لف
کریں۔ اور انٹرویو کے وقت اصل اسناد ساتھ لائیں۔
3- مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
4 ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا اور صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو
ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بذریعہ ٹیلی فون آگاہ کیا جائے گا۔
5- گورنمنٹ ملازمین اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے اجازت لے کر درخواستیں دے سکتے ہیں۔
6۔ آرمی سے ریٹائرڈ افراد کی عمر 45 سال سے زیادہ نہ ہو۔
7 - نامکمل اور لیٹ موصول ہونے والی درخواستیں نا قابل قبول ہوں گی۔
8۔ بھرتی کیلئے سلیکشن بورڈ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
المشتهر آفیسر انچارج اسٹیشن هیلتھ آرگنائزیشن کھاریاں کینٹومنت
مزید معلومات کیلئے9240011-053 نمبر پر رابطہ کریں