تفصیل برائے آسامی

ایک پبلک سیکٹر ادارے میں ڈرائیورز کی خالی آسامیوں پر تقرری کی جا رہی ہے۔ اس عارضی تقرری کے لئے PSV/HTV/LTV مینس رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔

آسامی کی تفصیلات:

  • نمبر شمار: 01
  • نام آسامی: ڈرائیور

اہلیت:

  • مدل/میٹرک پاس
  • 2 سے 3 سال کا تجربہ (درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک)
  • اردو زبان میں لکھنے، پڑھنے اور بولنے کی صلاحیت
  • مختلف گاڑیاں چلانے کا تجربہ
  • دباؤ میں اور طویل ڈیوٹی اوقات میں کام کرنے کی صلاحیت
  • دور دراز علاقوں میں جانے کا تجربہ
  • ٹریفک قوانین اور ضوابط کا علم
  • گاڑی اور لاگ بک مینٹین کرنے کی مہارت

عمر کی حد:

  • زیادہ سے زیادہ عمر 45 سال

درخواست دینے کا طریقہ:

درخواست فارم اور آن لائن چالان فارم اوپن ٹیسٹنگ سروس (OTS) کی ویب سائٹ www.ots.org.pk پر دستیاب ہیں۔ درخواستیں اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر درج ذیل پتہ پر ارسال کریں:

پتہ:
منیجر آپریشن (OTS)
آفس نمبر 1، سینٹرل ایونیو روڈ، بحریہ ٹاؤن فیز-6، اسلام آباد

نوٹ:

  • کورئیر یا کسی بھی سروس کے ذریعے بھیجی گئی درخواستوں کے دیر سے وصول ہونے کی صورت میں اوپن ٹیسٹنگ سروس ذمہ دار نہیں ہو گی۔
  • درخواستیں خود سے اوپن ٹیسٹنگ سروس کے دفتر میں جمع نہیں کروائی جائیں گی۔

مزید معلومات کے لئے درج ذیل ویب سائٹ اور ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں:

اعلان نمبر: PID(I) 2019/24