Sr Post Name Jobs Qualification
1 Conductor 1 Others
2 Driver 1 Others
Latest jobs by Govt Special Education Center

اشتہار برائے عارضی بھرتی
گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سنٹر، کوٹ رادھا کیشن قصور میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی کمی کے پیش نظر عارضی اور خالصتا محدود مدت کے لیے ان کی خدمات درکار ہیں۔
سیریل نمبر
نام اداره
نام آسامی / تعداد
قابلیت / تجربه
گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سنٹر، کوٹ رادھا کیشن
ڈرائیور / 01
مدل پاس HTV لائسنس ہولڈر اور ڈرائیونگ کا ایک سالہ تجربہ
01
02
گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سنٹر، کوٹ رادھا کیشن
کنڈیکٹر / 01
مدل پاس، ایک سال تجربہ
1۔ یہ اسامی خالصتا عارضی اور ڈیلی ویجز کی بنیاد پر پر کی جائے گی۔ 2۔ حکومت پنچاب کی طرف سے مقرر کردہ ڈیلی ویجیز کی شرائط کے مطابق تنخواہ دی جائے گی۔ -3 ضلع قصور کے رہائشی افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔ 4۔ درخواست کے ساتھ تعلیمی قابلیت، ڈومیسائل، شناختی کارڈ اور تجربہ کا سرٹفیکیٹ لگانا لازمی ہیں۔ -5 درخواست دہندہ کی زیادہ سے زیادہ عمر 40 سال قابل قبول ہو گی۔ اس عمر میں حکومت کی طرف سے دی گئی پانچ سال کی رعایت بھی شامل ہے۔ 6۔ اس بنیاد پر بھرتی ہونے والا امیدوار کسی طرح سے بھی اپنی مستقلی کا حق دار نہیں ہو گا۔ 7 خواهشمند افراد اپنی درخواست بمعہ متعلقہ کا غذات زیر دستخطی کو اشتہار ہذا کی تاریخ 2029/9/9 کے تک جمع کروانے کا پابند ہوگا۔ 8 کا غذات کی روشنی میں اہل امید واروں کو 2024-09-10 کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا، انٹرویو کے لئے آنے والوں کو کوئی خرچہ نہیں دیا جائے گا۔
8090-IPL نصیر اقبال سندھو ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ کاپیشل ایجو کیشن سنٹر، کوٹ رادھا کیشن، تصور 4232574-0300