Sr Post Name Jobs Qualification
1 Telephone Supervisor 1 Intermediate
2 Driver 1 Others
Latest jobs by Government Company

زاد حکومت ریاست جموں وکشمیر
تین ترجیحات:
تحریک آزادی
شیر گاو گوریس
تعمیر و ترقی
دفتر:
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، مظفر آباد (نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ
)

درخواستیں مطلوب ہیں:
ڈرائیور (04-BS) کی خالی آسامی پر تقرری/تعیناتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں درج ذیل شرائط کے مطابق مورخہ 25 جولائی 2024 تک جمع کروائی جائیں:

تفصیلات:
آسامی کا نام: ڈرائیور (BS-4)
تعداد: ایک
شرائط:
اہلیت:
مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان (مہاجرین 1989ء و ما بعد)
PSV لائسنس ہولڈر
ضروری دستاویزات:
مصدقہ نقول تعلیمی اسناد
شناختی کارڈ
پشتنی وڈومیسائل سرٹیفکیٹ
PSV لائسنس
02 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز فوٹوگرافس
بوقت ٹیسٹ انٹرویو اصل دستاویزات ملاحظہ کروانا ضروری ہوں گی۔

عمر کی حد:
18 تا 35 سال (حکومت کی جانب سے بالائی حد عمر میں دی گئی نرمی لاگو ہوگی)
نوٹس:
مکمل درخواستیں مورخہ 25 جولائی 2024 تک جناب ناظم تعلقات عامہ، PID کمپلیکس، نیو سیکرٹریٹ، چھتر دو میل، مظفر آباد میں دوران دفتری اوقات پہنچ جائیں۔
تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو سفر خرچی ادا نہیں کی جائے گی۔
صرف شارٹ لسٹ امیدواران کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کال لیٹر جاری کیے جائیں گے۔
رابطہ:
آفیسر انتظامیہ
فون نمبر: 05822-924304 EXT-106
حوالہ نمبر: AJK-17N/07/24
ویب سائٹ: www.pidajk.gok.pk