Sr Post Name Jobs Qualification
1 Doctor 1 Bachelors
Latest jobs by Pakistan Rangers

ضرورت برائے میڈیکل آفیسر (GDMO) - رینجرز کیمپ ملتان

پاکستان رینجرز (پنجاب) ملتان میں تعینات ونگ کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر میڈیکل آفیسر (GDMO) درکار ہے۔ پیشہ وارانہ طور پر اہل، تجربہ کار اور جسمانی طور پر فٹ امیدوار اپنی CVs درج ذیل Whatsapp نمبر پر 15 دسمبر 2024 تک ارسال کریں۔

پوسٹ

  • ڈاکٹر (GDMO)

تعلیم

  • MBBS

تجربہ

  • کم از کم ایک سال

عمر کی حد

  • زیادہ سے زیادہ 35 سال

شرائط و ضوابط

  1. صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  2. ابتدائی کنٹریکٹ کا دورانیہ ایک سال ہوگا، جس میں توسیع ممکن ہے۔
  3. ڈاکٹر کی تعیناتی 24/7 کی بنیاد پر ہوگی۔
  4. ڈسٹرکٹ ملتان کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی۔
  5. انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔

پتہ

  • ایڈریس: 11 ونگ ڈیزرٹ رینجرز، اولڈ دنیا پور روڈ، نزد پیرا ڈائنز ہاؤسنگ اسکیم، نرالی اسٹاپ، ملتان
  • رابطہ نمبر: 061-4599124
  • وائس ایپ نمبر: 0302-5563605