Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Director Human Resources And Administration | 1 | Masters |
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (SHCC)
معیاری علاج سب کیلئے)
اسامی خالی ہے
ڈائریکٹر (ہیومن ریسورسز اینڈ ایڈ منسٹریشن)
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (SHCC) صوبہ سندھ میں ہیلتھ کیئر سروسز کے معیار کو بہتر بنانے اور اتائیت پر اس کی تمام وضع اور صورتوں میں پابندی لگانے کیلئے حکومت سندھ کا ایک قانونی ادارہ ہے۔ SHCC ہیڈ آفس کراچی میں مندرجہ ذیل درج کردہ معیار اہلیت کے ساتھ کنار یک پو کی پوسٹ کے لئے موزوں امیدوار کی خواہاں ہے۔
معیار اهليت
عمر زیادہ سے زیادہ 55 سال
قابلیت: ایک محمدہ شہرت کی حامل تسلیم شدہ قومی بین الاقوامی یونیورسٹی سے HR میں ترجیها ما سنٹرزان بزنس ایڈ منسٹریشن (MBA) (برائے غیر ملکی ڈگری ہولڈرز ، امیدوار کو HEC کی جانب سے مساوی مہیا کرنا ہو گا۔
تجربه
کم از کم 15 برس کا تجربہ جس میں سے 15 برس ایک معروف آرگنائزیشن میں قائدانہ کردار میں HR / ایڈ منسٹریشن آپریشنز میں ہوں ، ہیلتھ کیئر سیکٹر میں تجربہ کو ترجیح دی
جائیگی
معلومات اور اسکلز
امیدوار بهترین ابلاغی اور باہمی رابطہ کی مہارتوں کا حامل ہونا چاہئے۔
ملٹی پل نا سکس اور متنوع اسٹیک ہولڈرز سے بیک وقت معاملہ کرنے کی اہلیت۔
فوری ضرورت کا فہم و ادراک ہونا چاہئے اور دباؤ کے تحت آسانی سے کام کی اہمیت ۔
امیدوار، SHCC کے تمام دیگر ڈائریکٹوریٹس کے کسی عمل سے متعلق ضرورتوں مثلاً ا متعلقہ مسائل، پروکیورمنٹ، وہیکلز فلیٹ میں تین کرنا، مختلف مقامات پر
کا نفرنسز / مذاکرے کیلئے انتظامات وغیرہ کو پورا بھی کرنا ہوگا۔
حکومت سندھ کے سروس رولز ، اینی ٹینیسی اینڈ ڈسپان رواز اور سندھ پبلک پروکیورمنٹ
رواز جیسا وقتا فوقتا ترمیم شدہ ہیں کی معلومات ۔
درخواست گزاران کیلئے لازمی گائیڈ لائنز
(1) درخواست گزار لازماً صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کا حامل ہو۔ (2) عمر کی حد 23-05-2024 کمک حساب کی جائیگی۔ (3)SHCC کو بلا اظہار وجوہ کوئی درخواست مسترد کرنے کا حق حاصل ہے۔ (4) ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کیلئے TADA نہیں دیا جائیگا۔ (5) صرف منتخب کردہ اہل امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویج کیلئے طلب کیا جائیگا۔ (6) SHCC ایک مساوی مواقع کا آجر ہے۔ (7) SHCC ملازمت کی شرائط وضوابط کے مطابق تنخواہ کی پیشکش کی جائیگی۔ (8) تمام سرکاری ملازمین عالیہ آجر کے NOC کے ساتھ یپوٹیشن کے لئے محکمہ کی وساطت سے درخواست دیں۔ (9)SHCC پالیسی کے مطابق ملازمت 3 سالہ کنٹریکٹ ، اطمینان بخش سالانه کارگزاری پر مبنی قابل تجدید ہوگی ۔ (10) درخواست فارم 01 SHCC/DHR&A/Recruitment ویب سائٹ
www.shcc.org.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ (11) درخواستیں لازما در کار لازمی دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ساتھ مجوز و درخواست فارم پر جمع کرائیں اور مندرجہ ذیل
پتا پر mailed یا جمع کرائیں۔
اسٹنٹ ڈائریکٹر HR) SHCC)
2nd فلور، بلاک C، ایف ٹی سی بلڈنگ ، شاہراہ فیصل کراچی
021-38656000
12 - از راه کرم اپنی درخواست 2024-05-24 سے قبل جمع کرائیں۔
(INF/KRY-1334/2024)
و سخط چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڑھے گا سندھ تو ۔۔۔۔۔ نے گاندھ
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن ، کراچی