یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ڈپارٹمنٹ حکومت سنده
حکومت سندھ سندھ میں 23 پبلک سیکٹر یو نیورسٹیز میں بطور ڈائریکٹر فنانس کام کرنے کیلئے انتہائی اعلیٰ کردار کے حامل متحرک، پر جوش ، نتائج دینے والے پروفیشنلز کی خواہاں ہے جو اس کی سینئر مینجمنٹ ٹیم کے حصہ کے طور پر کام کرے گا جو چیا بجنگ اسائمنٹس کو موثر طور پر لے سکتا ہو۔ اس اسامی کا مقصد بحث ڈیولپمنٹ اور مینجمنٹ ، بجٹری اور فنانشل سروسز کے آپریشن کو آرڈی نیشن اور فیصلہ سازی ، اکاؤ تھنگ اور متعلقہ مالیاتی خدمات بشمول فنانشل رپورٹ اور
جنریشن اور اپنا میسرز میں سپروائزنگ کے ساتھ فسکل لیڈر شپ میں معاونت مہیا کرتا ہے۔
کنٹریکٹ مدت
مشاہرہ
تمین (03) سال
مجاز اتھارٹی کی جانب سے متعین کردہ کوالیفکیشن / تجربہ کے
ساتھ مسابقتی تنخواہ کا پیکیج دیا جائیگا
آخری تاریخ پر عمر
55 رسال (زیادہ سے زیادہ)
کم از کم کو الیفکیشن
CA/VACCA/ACMA یا ماسٹرز (فنانس اکاؤنٹنگ /
کامرس)
تجربه
معروف کمرشل آرگنائزیشن یا پبلک سیکٹر یو نیورسٹیز میں مالیاتی
امور کو ہینڈلنگ کرنے کا کم از کم دس (10) سالہ تجربہ کا حامل
ہو۔ درخواست گزار تسلیم شده پروفیشنل باڈیز یعنی ICMA
ICAAP، فیلو PIPFA وغیرہ کا ممبر ہونا چاہئے۔
ملازمت کی تصریح / ڈائریکٹر فنانس
ڈائریکٹر فنانس یونیورسٹی کی فنانشل ٹیم کو لیڈ کرے گا اور ذمہ دار
ہو گا برائے
کی ذمہ داریاں
بہت ڈیولپمنٹ اور مینجمنٹ ۔ مناسب و موزوں فنانشل
ریکارڈز اور اکاؤنٹس رکھتا۔ انٹرنل فنانشل کنٹرول کا موٹر
سلم مین ٹین کرنا ۔ ERP امپلی معیشن میں موثر حصے کے
طور پر کام کرنا۔ مختلف شرکت داروں بشمول آڈٹس اور
منٹریز ڈپارٹمنٹس کے ساتھ قریبی تعاون داشتراک کو برقرار
رکھنا۔ مالیاتی امور پر مختلف فورم پر یونیورسٹی کی نمائندگی
کرتا۔ مالیاتی امور پر HEC کے ساتھ معاملت۔ اس
امر کو یقینی بنانا کہ جملہ مالیاتی امور پر یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ بورڈ
آف گورنرز کو مناسب و موزوں مشورہ دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی
کی جملہ ADP/PSDP اسکیموں کے مالیاتی امور کی نگرانی۔
عمومی شرائط
انٹرویو کیلئے TA/DA نہیں دیا جائیگا۔
انٹرویوز کیلئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو مدعو کیا جائیگا۔
ہ حکومت کا یہ حق محفوظ ہے کہ وہ کسی بھی مرحلے پر بلا اظہار وجوہ اسامیوں کی تعداد
میں اضافہ یا کمی کسی یا جملہ اسامیوں کیلئے بھرتی کے عمل کو منسوخ کر سکتی ہے۔
ذکورہ بالا معیار پر پورا اترنے والے دلچسپی کے حامل امیدواروں کی حوصلہ افزائی
کی جاتی ہے کہ وہ لفافہ پر درخواست کر دو اسامی کا نام واضح الفاظ میں لکھ کر مکمل اعتماد
سے درخواست دیں اور اپنے مفصل کو الف اس اشتہار کی تاریخ اشاعت سے
اندرون 15 ریوم ایک حالیہ تصویر ، اسناد کی مصدقہ نقول کے ہمراہ درج ذیل پتے پر
ارسال کردیں:
درخواست (فارم) یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ویب سائٹ
سے ڈاؤن لوڈ https://universitiesboards.sindh.gov.pk/jobs:
کریں اور سیکرٹری یو نیورسٹیز اینڈ بورڈ ز ڈپارٹمنٹ ، واقع ساتویں منزل ( پاکستان
ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ) (PRC ٹاور ) نزد PNS بلڈنگ کراچی کو تائیدی
دستاویزات کے ساتھ جمع کرائیں۔
دستخط : (تور احمد سموں)
(INF/KRY No.774/24)
پڑھے گا سندھ تو ۔۔۔۔۔ بڑھے گا سندھ
سیکرٹری