اسامی خالی ہے
ایک سرکاری ادارے کو راولپنڈی میں مندرجہ ذیل اسامیوں کے لیے (صرف مرد امیدواران ) کی درخواستیں مطلوب ہیں۔
سیریل نمبر
اسامی کا نام اور پے سکیل
تعلیمی قابلیت / تجربه
تعداد
-1
لک یونٹ (1-BPS)
پرائمری پاس اور متعلقہ کام کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔
1
کوٹہ
عمر کی حد
صوبہ پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع کے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔ راولپنڈی اور اٹک ۔
18 سے
30 سال
(1) خواہشمند پاکستانی شہری اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ، ڈپلومہ اور قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول کے ساتھ دیئے گئے پتہ پر ارسال کریں۔ (2) درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 مئی 2024 ہے۔ (3) سرکاری ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔ (4) ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لئے عمر کی حد 45 سال ہے۔ (5) امیدوار اصل تعب ل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، ڈپلومہ، تجربہ سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ٹیسٹ کے وقت اپنے ہمراہ لائیں گے۔ (6) نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا ۔ (7) ٹیسٹ یا انٹرویو کے لئے کوئی (ٹی اے ڈی اے ) نہیں دیا جائے گا۔ (8) درخواست پر اپنا واپسی کا پتہ اور ٹیلیفون نمبر ضرور لکھیں ۔ (9) صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ درخواست کیساتھ دو عدد جوابی لفافے جن پر واپسی کا پتہ درج ہو ارسال کریں۔
ہاؤس نمبرون اے، ایک روڈ ویسٹریج ون راولپنڈی 03275113818 :ٹیلی فون نمبر