آسامی خالی ہے
فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہور کے لیے لک کی مستقل بنیاد پر تقرری کے لیے مرد افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں:
تعداد آسامی
آسامی کا نام
عمر کی حد برائے سویلین
تعلیمی قابلیت برائے سویلین
اہلبیت برائے سویلین
اہمیت برائے سابقہ فوجی حضرات
لک یونٹ (BPS-1)
01 ( لوکل)
18 سے 30 سال
دیگر شرائط و ضوابط:
1۔ آسامی مستقل ہے۔
ا۔ متعلقہ شعبہ میں دو سالہ تجربہ ۲۔ میڈیکل فٹ
ا۔ متعلقہ ٹریڈ میں کم از کم 18 سالہ تجربہ ۲۔ میڈیکل کیٹگری اے
لکھنا پڑھنا جانتا ہو
2۔ وفاقی حکومت کے قواعد وضوابط کے مطابق لاہور ڈویژن ( ضلع لاہور، قصور اور شیخو پورہ) سے تعلق رکھنے والے افراد آسامی کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔ 3
- امیدوار کا میڈیکل فٹ ہونا چاہیے۔ کامیاب امیدوار کی حتمی تقرری سی ایم ایچ سے میڈیکل فٹنس پر مشروط ہے۔
4- زیر د تخطی ایک یا تمام درخواستوں کو منظور یا مستر د کرنے کا مجاز ہے۔
5- ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے عمر کی حد میں چھوٹ 15 سال یا اصل نوکری کے حساب سے ہوگی جو 45 سال سے زیادہ نہیں ہوگی ۔ وفاقی حکومت کے قواعد وضوابط کے
مطابق 60 سال کی عمر تک نوکری کر سکیں گے جو کہ 15 سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔
6- سرکاری ملازم جنہوں نے کم از کم متعلقہ شعبہ میں دو سال نوکری کی ہو۔ ان کے لیے عمر کی حد میں زیادہ سے زیادہ 10 سال چھوت ہوگی ۔ جو 40 سال سے زیادہ نہیں ہوگی ۔ ایسے ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست بھیجیں۔
7 - امید وار اپنی درخواست جمعہ مکمل پتہ، موبائل فون نمبر اور مندرجہ ذیل دستاویزات کی مصدقہ نقول ہمراہ مبلغ دو سوروپیہ کا پے آرڈر یا پوٹل آرڈر بنام آفیسر کمانڈنگ فکسڈ کمیونیکشن
سگنل کمپنی لاہور کینٹ مورخہ 31 مئی 2024ء تک ارسال کریں۔
الف۔ ڈومیسایل ب۔ شناختی کارڈ ج - سرٹیفکیٹ برائے تجربہ در جوابی لفافہ بمعہ فون نمبر دے فوٹو 2 عدد س۔ پولیس ویریفیکشن سرٹیفکیٹ
8- درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 مئی 2024 ء ہے۔ نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ و ٹیسٹ اور انٹر ویو مورخہ 10 جون 2024ء بروز سوموار کو ٹکٹر کمیونیکشن سگنل کمپنی فضل الرحمن روڈ نزد آراے بازار لاہور کینٹ میں ہوگا۔
10 ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدوار کو TADA نہیں دیا جائے گا۔
چیف ڈیوٹی سگنل آفیسر
فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہور کینٹ
042-37133333 :موبائل نمبر : 5273360-0333 ٹیلی فون نمبر