Sr Post Name Jobs Qualification
1 Cook Mess 1 Others
2 HSSC Coputer Science Teacher 1 M. Phil
3 SSC Mathematics Teacher 1 M. Phil
4 Teachers 7 Masters
Latest jobs by Army Public School and College

آرمی ہائی ایٹی چیوڈ سکول رٹو (گلگت بلتستان)
آسامی خالی ہے
مندرجہ ذیل آسامی میں بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تفصیلات:
نمبر شمار    نام آسامی    پے سکیل    تعداد    ڈومیسائل    درکار قابلیت    عمر کی حد
01    Cook (Mess)    01    01    گلگت بلتستان    پرائمری / امڈل پاس (ریٹائرڈ فوجی ملازم کو ترجیح دی جائے گی)    33 سال
ہدایات:
اس اشتہار کے حوالے سے موصول درخواستوں پر ہی غور کیا جائے گا۔
سرکاری ملازم ہونے کی صورت میں دس سال اور سابقہ فوجی ہونے کی صورت میں پندرہ سال کی رعایت ممکن ہے۔
درخواستیں موصول ہونے کی آخری تاریخ 22 جولائی 2024 ہوگی۔ اس کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔
تمام امیدواروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو مورخہ 26-27 جولائی 2024 کو سکول ہذا میں ہوگا۔
رابطہ:
لیفٹیننٹ کرنل (خلیل الرحمان)
کمانڈنٹ آرمی ہائی ایٹی چیوڈ سکول رٹو