اسامیاں خالی ہیں

آرڈنینس سینٹر ملیر کینٹ کراچی میں مندرجہ ذیل اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں:

اسامیوں کی تفصیل

نمبر شمار اسامی کا نام BPS / تعداد عمر کی حد مطلوب تعلیم ڈومیسائل
1 لنگ 1-BPS / تعداد 10 18 سے 30 سال پرائمری شده
2 مالی 11-BPS / تعداد 1 18 سے 30 سال پرائمری شده
3 سینیٹری ورکر 1-BPS / تعداد 1 18 سے 30 سال پرائمری شده

درخواست دینے کا طریقہ

درخواستیں (درخواست کے لئے کوئی مخصوص فارم نہیں ہے) بنام کمانڈنٹ آرڈنینس سینٹر ملیر کینٹ کراچی مع مصدقہ نقول قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد اور زیر استعمال موبائل نمبر کے ساتھ مورخہ 19 اگست 2024 تک پہنچ جانی چاہئیں۔

ٹیسٹ اور انٹرویو کی معلومات

تاریخ برائے ٹیسٹ انٹر ویو اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواروں کو بذریعہ SMS مطلع کر دی جائے گی۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اپنے اصل کاغذات ساتھ لائیں۔

مخصوص کوٹہ

  • خواتین کا 10 فیصد
  • اقلیت کا 5 فیصد
  • معذور افراد کا 2 فیصد
  • ٹرانسجینڈر کو قابلیت کے مطابق مختص ہے۔

عمر کی خصوصی رعایت

  • سندھ (دیگر): 30 سال
  • دوران سول سرکاری ملازم وفات ہونے والے کی بیوہ، بیٹا یا بیٹی: 5 سال
  • مسلح افواج کے ریٹائرڈ ملازم: 15 سال یا مدت ملازمت (جو بھی کم ہو)
  • بدھست کمیونٹی، شیڈول کاسٹ: 3 سال
  • معذور افراد: 10 سال

مزید معلومات

امیدوار کی صرف ملٹری پولیس چیک پوسٹ نمبر 2 سے ملیر کینٹ میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔

رابطہ نمبرز

  • 0313-2003202
  • 0347-2044724