Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Sanitory Worker | 1 | Others |
2 | Naib Qasid | 1 | Others |
3 | Water Creater | 1 | Others |
4 | Plumber | 1 | Others |
5 | Vaccinator | 1 | Matric |
6 | Electrition | 1 | Others |
7 | LDC | 1 | Matric |
8 | Accounts Clerk | 1 | Intermediate |
9 | Data Entery Operator | 1 | Intermediate |
10 | Contegent Pad Driver | 1 | Others |
**
آزاد ریاست جموں و کشمیر سيكرٹریٹ مذهبی امور و اوقات
عنوان: اشتہار برائے بھرتی کنٹیجنٹ پیڈ ڈرائیور
سیکرٹریٹ مذہبی امور و اوقاف میں کنٹیجنٹ پیڈ ڈرائیور کی ایک آسامی با مقطع مشاہر و مبلغ 25000 ( پچیس ہزار روپے ماہوار کی بنیاد پر دستیاب ہے۔ تقرری کے خواہشمند بذیل اہلیت معیار کے حامل باشندگان ریاست جموں و کشمیر بشمول مہاجرین مقیم پاکستان درخواستیں
ارسال کر سکتے ہیں :۔
-1
-2
-3
-4
-5
-6
-7
-8
-9
امیدوار کی عمر 18 تا 40 سال ہو۔
PSV لائسنس یافتہ ہو اور ڈرائیونگ کا پانچ سالہ تجربہ رکھتا ہو۔
خواندہ ہو۔
ٹریفک قوانین سے واقف ہو۔
تقرری کے خواہشمند افراد کی درخواستیں دو عدر فوٹو د قومی شناختی کارڈ ،ڈومیسائل اور پیٹی شو کلیٹ کی مصدقہ نقول کے ہمراہ اپنے کو الف مع Whatsapp تمبر موریہ 2024-04-25 تک سیکشن آفیسر مذہبی امور داد قاف، بلاک نمبر 09
گراؤنڈ مطور سول سیکر ٹریٹ مظفر آباد کو موصول ہو جانی چاہیں۔
مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں زیر تصور نہیں لائی جائیں گی۔
موزوں امیدواران سے مورخہ 2024-05-02 کو ڈرائیونگ ٹیسٹ اور انٹر ویو لیا جائیگا۔
امید واروں کو کوئی TADA نہیں دیا جائے گا۔
کنٹیجنٹ پیڈ تقرری کی صورت میں مستقل تقرری کا کوئی استحقاق حاصل نہیں ہوگا۔ منتخب ہونے والے امیدوار کو Surety Bond جمع کروانا ہو گا کہ دو کم از کم دو سال تک بحیثیت
10
Contigent Paid Driver سیکرٹریٹ مذہبی امور و اوقاف میں ڈیوٹی سرانجام دے گا۔
AJK-No-328N-04/2024
محمد دائود سواتی
ندهی امور و اوقات فون نمبر 921125-05822