Sr Post Name Jobs Qualification
1 Constabal 100 Matric
Latest jobs by Police Department

) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
اشتہار برائے بھرتی کنسٹیبلان در پیشل یونٹ آزاد کشمیر پولیس
محکمہ پولیس آزاد کشمیر کے پیشل یونٹ میں پاک آرمی سے ریٹائر ڈ SSG کوالیفائیڈ اہلکاران کی بطور کنسٹیل ( بی ایس - 7) بھرتی کے لئے مطابق اضلاعی کو نہ آزاد جموں وکشمیر کے سکونتی بشمول مهاجرین 1947 مقیم پاکستان و 1989 کے بعد آمدہ مہاجرین مقبوضہ جموں و کشمیر میں سے بذیل اہلیت کے حامل مرد امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں جو مورخہ
14-6-2024 تک ایس پی آفس ریز رو مظفر آباد میں موصول ہونا ضروری ہیں ۔
SSG کوالیفائیڈ غیر ریاستی امیدواران ( مقیم پاکستان) جو مقررہ معیار پورا کرتے ہوں بھرتی کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں لیکن ریاستی امیدواران کی عدم دستیابی کی صورت میں ہی غیر ریاستی امیدواران کو بھرتی کے لیے زیر غور لایا جائے گا۔
اهلیت برائی بھرتی
عمر:
درخواست جمع کروانے کی مقررہ تاریخ تک 40 سال سے زائد نہ ہو۔ پاک آرمی میں اطور SSG کی گئی سروس میں سے زیادہ سے زیادہ 7 سالہ سروس مقررہ بالائی حد عمر (40)
سال ) سے منہا ہوگی۔ کم از کم میٹرک
تعلیمی معیار
قومیت
پشتنی باشند وریاست درجه اول مهاجرین مقیم پاکستان/ آزاد کشمیر پاکستانی شہری
قد:
کم از کم 5 فٹ 7 انچ
چھاتی
کم از کم 33 انچ اور پھیلاؤ کے ساتھ 1/2 34 انچ
كوته
فیلم
آباد
ویلی
مهاجرین مقیم
مهاجرین کل
باغ حویلی
راولا کوٹ
سدھنوتی
کوئی میر پور بمبر پاکستان
3753 12
1989 اسامیاں
100
6
1947
6 9 13 8 19
9
ہ درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد، پشتنی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ ، چال چلن سرٹیفکیٹ اور فوجی
ملازمت سے ڈسچار جنگی سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول اور تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (گریڈ 17 یا بالا آفیسر سے
تصدیق شدہ) شامل کرنا ضروری ہیں۔
اد امیدواران کا سابقہ ریکارڈ ملازمت تسلی بخش ہونا ضروری ہے۔ ایسے ریٹائرڈ آرمی ملازمین جنہیں فوجی ملازمت سے
برخاست کیا گیا ہو انہیں بھرتی کے لیے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔
امیدواران مورخہ 2024-6-24 بروز سوموار اپنے اصل کا غذات ہمراہ لے کر صبح 09:00 بجے پولیس لائنز ریز رو
ہیڈ کوارٹر مظفر آباد حاضر آئیں گے جہاں ان کے اصل کا غذات کی جانچ پڑتال اور قدر چھاتی کی پیمائش کی جائے گی۔ مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے امیدواران سے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے فورا بعد ایک میل دوڑ
(7) سات منٹ میں ) اور فزیکل ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔
دوڑ ا فزیکل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواران سے دوسرے مرحلہ میں انٹرویو لیا جائے گا۔ انٹرویو کے بعد
امیدواران کے بلحاظ میرٹ ضلعی کو نہ احکام تقرری کا اجراء کیا جائے گا۔
غلط بیانی کسی فوجداری مقدمہ میں ملوث ہونے مقدمہ میں سزا یاب ہونے یا سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی صورت میں
امیدوار ملازمت پولیس کے لیے نا اہل ہو گا چاہے اس کی تقرری ہو چکی ہو ۔
بھرتی کے لئے آنے والے امیدواران TAIDA کے حقدار نہ ہوں گے۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس صدر مقام
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مظفر آباد
AJK 387-N/05/2024