Sr Post Name Jobs Qualification
1 Aya 1 Others
2 Data Basement Administration Technician 1 Intermediate
Latest jobs by Combined Military Hospital CMH

اسامیاں خالی ہیں
سی ایم ایچ گوجرانوالہ میں مندرجہ ذیل اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار | اسامی | سکیل | تعداد | لوکل | پنجاب | سندھ | بلوچستان

  1. ڈیٹا مینیجمنٹ سسٹم ایڈمنسٹریٹر / میکنیشن
  2. آیا
  • 1
  • 11
  • 1
  • 1
  • 1
  • 1

شرائط برائے درخواست دہندگان

تعلیم

  • ڈیٹا مینیجمنٹ سسٹم ایڈمنسٹریٹر / میکنیشن:
    18 سال سے 25 سال تک عمر ہو۔
    آئی سی ایس یا کمپیوٹر کا ایک سال کا ڈپلومہ ہو۔
    نیٹ ورکنگ اور ڈیٹا انٹری میں مہارت رکھتا ہو۔
  • آیا:
    18 سال سے 25 سال تک عمر ہو۔
    پرائمری پاس ہو اور آیا کے کام کا تجربہ ہو۔

عمر کی حد

  1. عمر کی حد 18 سے 25 سال تک ہے۔ تاہم عمر میں 5 سال کی رعایت گورنمنٹ کے قانون کے مطابق دی جائے گی۔
    ڈیٹا مینیجمنٹ سسٹم ایڈمنسٹریٹر / میکنیشن کی اسامی کے لئے ریٹائرڈ آرمی پرسن کی عمر 45 سال تک ہو سکتی ہے۔
  2. آیا کی اسامی کے لئے گوجرانوالہ ڈویژن (گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاؤالدین) کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔

درخواست دینے کا طریقہ
درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول کی دو کاپیاں اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر شامل کریں۔
درخواستیں 25 اگست 2024ء تک کمانڈنٹ سی ایم ایچ گوجرانوالہ کو ارسال کریں۔

تحریری امتحان:
2 ستمبر 2024ء بروز سوموار بوقت 08:00 بجے شروع ہوگا۔

انٹرویو:
3 ستمبر 2024ء بروز منگل بوقت 09:00 بجے شروع ہوگا۔

مزید معلومات
درخواستوں کی تفصیلات سول کمپنی آفس سی ایم ایچ گوجرانوالہ سے حاصل کریں۔

درخواست بھیجنے کا پتہ:
کمانڈنٹ سی ایم ایچ گوجرانوالہ کینٹ