Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Mess Cook | 1 | Others |
2 | Aya | 1 | Others |
3 | DPSA | 4 | Bachelors |
4 | Stretcher Barrier | 27 | Others |
5 | Sweeper | 43 | Others |
6 | Dish Washer | 15 | Matric |
7 | Mess Waiter | 12 | Matric |
8 | Indent Corier | 7 | Intermediate |
9 | Sample Corier | 6 | Intermediate |
10 | KPO | 21 | Intermediate |
11 | Conomist | 24 | Intermediate |
12 | Ward Boy | 25 | Intermediate |
13 | Floor Supervisor | 14 | Bachelors |
14 | Tower Manager | 4 | Diploma & Certificates |
15 | Civil Staff Nurse | 151 | Diploma & Certificates |
کمبائنڈ ملٹری ہسپتال سرگودھا کینٹ آسامیاں خالی ہیں
ایسی ایم ایچ سرگودھا میں مستقل بنیادوں پر مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے موزوں امید وار درکار ہیں:
سیریل
نام آسامی
پے سکیل کوٹہ
خالی آسامیوں کی تعداد
_ii
آیا (خاتون)
1 / مقامی
میں لک
1 / مقامی
1
1
تعلیمی قابلیت
پرائمری پاس
پرائمری پاس۔ پاکستانی کھانے پکانے میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
ب قوائد و ضوابط ا انتخاب کا طریقہ مقرر کردہ درخواست فارم میں بیان کیا گیا ہے جو کہ سی ایم ایچ سرگودھا کے ریسپشن گیٹ پر مبلغ /50/ 50 روپے نقد کے عوض حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ۲۔ تمام درخواستیں 5 جون 2024 تک وصول کی جائیں گی ، نامکمل اور تاخیر سے وصول ہونے والی درخواست پر غور
نہیں کیا جائے گا۔
۳- سرکاری ملازمین اپنے متعلقہ ادارے کے توسط سے ( این اوسی ) کے ساتھ درخواست دے سکتے ہیں۔
۴ عمر کی حد 25 سال ہے۔ عمر کی حد میں مزید 5 سال کی رعایت حکومتی قانون کے مطابق دی جائے گی۔
- ٹیسٹ انٹرویو کی تاریخ بذریعہ موبائل فون دی جائے گی۔
۶ ۔ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیے عمر کی حد 45 سال ہے۔ ے۔ تقرری محکمانہ ریکروٹمنٹ اور مجاز اتھارٹی کی سفارشات کی روشنی میں ہوگی۔
ٹیسٹ انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
منجانب
کمانڈنگ آفیسر
سی ایم ایچ سرگودھا
048-9232260)Extn: 108 :ٹیلی فون