Sr Post Name Jobs Qualification
1 Sanitary Worker 1 Others
2 Watchman 1 Others
3 Gardener 1 Others
4 Barber 1 Others
5 Telephone Operator Cum Lineman 1 Matric
Latest jobs by CMH Cantt

سی ایم ایچ جہلم میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں سادہ کاغذ پر زیرو ستخطی کو اشتہار شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر پہنچ جانی چاہئیں۔ درخواست پر مکمل پتہ بمعہ موبائل نمبر درج ہونا چاہیے۔ آسامی کا نام اور سریل نمبر لفافے کے اوپر واضح طور پر تحریر ہونا چاہیے۔
نمبر شمار
نام آسامی
-1
ٹیلی فون آپریٹر بمعہ لائن مین Telephone Operator) (Cum Lineman
بی پی ایس |
تعداد آسامی
ڈومیسائل
تعلیمی قابلیت و تجربه
07
01
اوپن میرٹ
میٹرک اور متعلقہ شعبہ میں مہارت
مقامی
پرائمری اور متعلقہ شعبہ میں مہارت
مقامی
پڑھنا لکھنا جانتا ہو اور متعلقہ شعبہ میں مہارت
مقامی
پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔
مقامی
پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔
01
04
)Barber(باربر
-2
01
01
-3
01
01
)Watchman (چوکیدار
-4
01
01
)Sanitary Worker( سینٹری ورکر
5
شرائط برائے درخواست دہندگان:
1 - درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹر از ڈقومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ 2 عدد فوٹو کا پیاں اور 2 عدد حالیہ پاسپورٹ
سائز کی تصاویر لازمی منسلک کریں۔
2۔ گورنمنٹ ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
3- صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
4
۔ آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
5 ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
6۔ عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے، اضافی تعلیم و تجربہ کو تر جیح دی جائے گی۔
7 8 ۔ درخواست کے ساتھ۔ 200 روپے ( نا قابل واپسی ) کا پے آرڈر پوسٹل آرڈر " بنام کمانڈنٹ سی ایم ایچ جہلم ، بنوانا ضروری ہے۔
۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے قوانین کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال تک کی رعایت دی جا سکتی ہے۔
درخواست بھیجنے کا پتہ :۔
کمانڈنٹ سی ایم ایچ جهلم کینٹ
Tel No. 0544-620686-7 Ext-221