ضرورت برائے عدالتی کلرک
ایک معروف قانونی ادارے کو عدالتی کلرک کی ضرورت ہے۔ درخواست دہندہ کے لیے درج ذیل قابلیت اور صلاحیتیں لازمی ہیں:
- تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک یا انٹر میڈیٹ۔
- کمپیوٹر کی مہارت: بنیادی معلومات (خصوصاً MS Office، Word اور Excel)۔
- تجربہ: حدائق مور اور دستاویزات کی تیاری میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
- عدالتی امور: فائلنگ، دستاویزات کو منظم کرنا، اور دیگر عدالتی کاموں میں مہارت۔
- ذاتی خصوصیات: وقت کی پابندی اور مفتی ہونا ضروری ہے۔
مقام: اسلام آباد
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی درخواستیں اور تعلیمی اسناد 30 اکتوبر تک بھیجیں:
ای میل: abhrconsultancy@gmail.com