ایک وفاقی ادارے کو درج ذیل آسامی کے لئے پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں:۔
نمبر شمار
آسامی کا نام
تعداد
بنیادی پے سکیل
عمر کی حد
سویلین 30 سے 18 سال فوجی ریٹائرڈ سال 45
تعلیم اور دیگر قابلیت
آسامی کا صوبائی کوٹہ
بی اے ۔ ایک سال سی سی ٹی وی کیمرہ کورس کسی بھی سرکاری ادارے سے ایک سالہ کمپیوٹر کورس سافت ویئر اینڈ ہارڈویئر
1
سول میکنیشن
1 - پنجاب
بی پی ایس - 9
پنجاب
شرائط:
1 . صوبہ پنجاب کے رہنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔ ہیں۔
2 صرف اہل امید واروں کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا اعلی تعلیم یافت اور زیادہ تجربے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔
3. بالائی عمر کی حد میں گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق رعایت دی گئی ہے۔
4 درخواستیں بمعہ مصدقہ نقول بابت تعلیمی اسناد، تجربے کی تصدیق شدہ فوٹو کا پیاں ، ڈپلومہ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تصدیق شدہ 30 اپریل 2024 کو بنام صو بیدار میجر شبیر احمد گوندل ، 10 یونیک روڈ نزد چوٹی نمبر 22 راولپنڈی موصول ہو جانی
چاہئیں۔