خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں
گریژن ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر 4 کور لاہور کینٹ میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کیلئے (صرف مرحضرات ) درخواستیں
مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی بمعہ پے سکیل
1
سول ٹیچر (BPS-15)
2
کمپیوٹر اسٹنٹ (BPS-14)
کم از کم تعلیمی قابلیت اور شرائط
ایم اے ایم ایس سی ایم اے ایجو کیشن (سیکنڈ ڈویژن ) ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی متعلقہ فیلڈ میں 2 سالہ تجربہ، ایم ایڈا بی ایڈ ڈگری ہولڈرز کوترجیح دی جائیگی
18 سے
01
عمر کی حد
تعداد آسامی
کوٹہ
پنجاب - 1
کے۔ پی۔ کے - 1
03 سال
ایم ایس سی بی ایس سی (2.5 CGPA) ایم ایس سی (آئی ٹی) ابی ای (کمپیوٹر انجینئر نگ ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی بمعہ دو سال تجربہ کمپیوٹر ٹیچنگ سٹم ڈیزائننگ، پروگرامنگ اور کمپیوٹر آپریشن سسٹم
18 سے
01
03 سال
1 - خواهشمند امیدوار مورخہ 31 مئی 2024 تک اپنی درخواستیں اسناد، ڈومیسائل، ڈپلومہ اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول کے ساتھ نیچے دیے گئے پتہ پر ارسال کریں ۔ 2 ۔ امیدوار لازمی پاکستانی شہری ہو ۔ 3 ۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں بھیجوائیں۔ 4۔ امیدوار اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، ڈپلومہ اور شناختی کارڈ انٹرویو کے وقت ہمراہ لائیں۔ 5۔ تاخیر/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا ۔ 6۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا ۔ 7 ۔ درخواست پر اپنا واپسی کا پتہ اور پر غور انٹرویو کیلئے کو فون نمبر ضرور لکھیں ۔ 8 ۔ ریٹائرڈ فوجی حضرات کیلئے عمر کی بالائی حد 45 سال ہے۔ 9۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
درخواست بھیجنے کا پتہ کمانڈنٹ گریژن ایچ آرڈی 4 کور محفوظ شہید روڈ گریژن ، برکی روڈ لاہور
042-32349702 :فون نمبر