آسامی خالی ہیں
اسٹیشن ہیڈ کواٹر ز سیالکوٹ کو مندرجہ ذیل آسامی کے لئے مستقل بنیادوں پر ضلع سیالکوٹ کے مقامی افراد سے درخواستیں
مطلوب ہیں۔
نام آسامی
بی پی ایس
تعداد
تعلیمی معیار
ریمارکس
سول ڈرائیور
۰۴
۱۰
۱۸ تا ۲۵
مدل
LTV لائیسنس ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی
خواہشمند افراد اپنی درخواستیں، بائیوڈیٹا، ڈومیسائل تعلیمی سرطیہ پٹ تجربہ کے سرٹیفیکیٹ اور شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی کے ہمراہ مورخہ ۱۴ ستمبر ۲۰۲۴ بروز ہفتہ کو صبح 10:00 بجے ٹیسٹ اسٹرویو کے لئے اسٹیشن ہیڈ کواٹر ز طارق
روڈ سیالکوٹ کینٹ تشریف لائیں ۔
ریٹائرڈ فوجی حضرات کو عمر کی حد میں مروجہ قوانین کے مطابق رعایت دی جائے گی۔
ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے اڈی اے نہیں دیا جائے گا۔