درخواستوں کی تفصیل اور ضروریات
ضلع کونسل سی، سبی میں درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے ابتدائی بھرتی کے لیے لوکل ڈومیسائل رکھنے والے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:
نمبر شمار | نام آسامی | گرید | تعداد | تعلیمی قابلیت |
---|---|---|---|---|
1 | الیکٹریشن | B-06 | 2 | میٹرک (ترجیحاً ڈپلومہ ہولڈر، کیلی، ایئر کنڈیشن، آٹو موبائل) |
2 | ڈرائیور | B-04 | 1 | میٹرک بمع HTV لائسنس |
3 | نائب قاصد | B-01 | 3 | میٹرک |
4 | بیلدار | B-01 | 3 | مدل پاس |
5 | مالی | B-01 | 3 | مدل پاس (تجربہ کار) |
6 | چوکیدار | B-01 | 3 | مدل پاس |
7 | کوک | B-01 | 1 | مدل پاس (تجربہ کار) |
8 | خاکروب | B-01 | 5 | غیر مسلم امقامی |
شرائط:
- امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ قومی شناختی کارڈ، لوکل/ڈومیسائل (والدین کا نہیں)، اسناد اور دو عدد اٹیسٹ شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر منسلک کریں۔ درخواستیں دفتر ضلع کونسل سی، جیل روڈ، سبی میں جمع کروائیں۔
- عمر کی حد 18 تا 28 سال ہے، تاہم حکومت بلوچستان کی پالیسی کے مطابق عمر میں رعایت دی جا سکتی ہے۔
- دیگر محکموں کے ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
- درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 ستمبر 2024 ہے۔ آخری تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہیں ہوں گی۔
- مجاز اتھارٹی کو حق حاصل ہے کہ کسی بھی یا تمام آسامیوں کو منسوخ یا معطل کرے۔
نوٹ:
مطلوبہ آسامیوں کے لیے ٹیسٹ/انٹرویو مورخہ 20 ستمبر 2024 کو صبح 10 بجے دفتر ضلع کونسل سی میں ہوں گے۔ امیدواروں کو سفر خرچ وغیرہ نہیں دیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے:
AB No 254/03-09-2024
چیف آفیسر، ضلع کونسل سبی