Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Community Organization | 1 | Bachelors |
2 | Steno Typist | 1 | Bachelors |
3 | Chowkidar | 1 | Others |
از دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ضلع سدھنوتی
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ضلع سدھنوتی میں چوکیدار 1-B کی ایک اسامی پر مستقل تقرری کیلئے مطلوبہ اہلیت کے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستوں کی
آخری تاریخ مورخہ 2024-04-30 مقرر ہے۔
شرائط
1۔ امیدواران کی عمر 18 سال سے کم اور 40 سال سے زائد نہ ہو۔ 2 امیدوار ریاست جموں و کشمیر کا باشندہ ہو اور صرف ضلع سدھنوتی کا مستقل رہائشی ہو۔
3۔ تعلیمی قابلیت کم از کم مڈل پاس ہو۔
4 درخواست کے ہمراہ ڈومیسائل، پشتنی باشندہ سرٹیفکیٹ تعلیمی سرٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ
کی مصدقہ نقول اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر شامل کریں۔ 5 ٹیسٹ انٹرویو کیلئے الگ مطلع / کال لیٹر جاری کیا جائے گا۔
6۔ مقررہ تاریخ کے بعد اور نامکمل درخواست با پر غور نہیں کیا جائے گا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر
لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ضلع سدھنوتی
(اے جے اینڈ کے )
AJK PD-62-N/04/2024