Sr Post Name Jobs Qualification
1 Chief Executive Officer 1 Bachelors
Latest jobs by Public Sector Organization

مضاربه کمپنی کیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر درکار ھے
پبلک سیکٹر میں ایک مضاربہ کمپنی، ایک شاندار خیالات ، مضبوط انتظامی صلاحیتوں اور حکمت عملی طے کرنے کی قیادت کا مظاہرہ کرنے والی اہلیت کیساتھ کراچی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کی خدمات کی متلاشی ہے۔ عہد یدار، بورڈ آف ڈائریکٹر زکور پورٹ کریگا اور مندرجہ ذیل خصوصیات اور ترتیب دی گئی صلاحیتوں کا حامل ہونا چاہئے ۔
تعلیمی قابلیت
. اچھی شہرت کے حامل ادارے سے گریجویٹ ڈگری یا اسلامک فنانس سے متعلق دیگر پیشہ ورانہ کوالیفکیشن کالا ز ما حامل ہو؛ یا
پیشه ورا کا و منٹس کے تسلیم شدہ ادارے کا ممبر ہو؛ یا
. بزنس ایڈمنسٹریشن یا پبلک ایڈ منسٹریشن یا فتانه ٹ گریجویٹ ڈگری کیساتھ تسلیم شدہ بزنس مین یا پیشہ ور ہو یا مساوی۔
عمر
50 سے زیادہ اور 65 سے کم عمر ( س اشتہار کی تاریخ کے شائع ہونے پر ہوگا )
تجربہ اور صلاحیتیں
. سینئر مینجمنٹ اسامی میں کم از کم دس سالہ تجربہ تربیمار یولینڈ فنانشل سروسز سیکٹر میں ۔
ریگولیٹری ، کمرشل اور سیکول انوائرمنٹ کی گہری سمجھ بوجھ جس میں کمپنی کام کرتی ہو۔
صنعت اور صارفین کے رسک اور معلومات کیلئے رغبت ۔
. بہترین قائدانہ اور رابطہ کی صلاحیتیں۔
هدايات
امیدوار کا تقرر، پبلک سیکٹر کمپنیز ( اپائنٹ آف سی ای او) گائیڈ لائنز 2015 کی مطابقت میں کیا جائے گا۔
امیدوار، پبلک سیکٹر کارپوریٹ گورننس رولز 2013 اور احتیاطی قواعدہ برائے مضاربہ میں ترتیب دیئے گئے معیار پر لاز ما پورا اترتا ہو اور موزوں ہو۔
منتخب کردہ امیدوار کو تعلیمی قابلیت اور تجربہ کیساتھ مارکیٹ کی بنیاد پر بخواد کے پیکیج اور دیگر مراعات اور فوائد کی پیشکش کی جائے گی۔
انٹرویو کیلئے صرف منتخب کرد و امیدواران کو ہی بلایا جائے گا۔ انہیں کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
واپسی کے حامل امیدواران Resume استاد، آخری لی گئی تنخواہ کا ثبوت اور ایک حالیہ تصویر کے ہمراہ پبلک سیکٹر کمپنیز (ا پالاٹمنٹ آف سی ای او) گائیڈ لائنز 2015 کے ضمیمہ A اور B کے مطابق درخواستیں، اشتہار ہذا کی اشاعت کی تاریخ سے اندرون 10 یوم پی او باکس نمبر 113 پر بھیج سکتے ہیں۔ ایک سافٹ کاپی carversopportunity 12@gmail.com پرای
میل بھی کر سکتے ہیں۔