آرمڈ فورسز انسپیکٹوریٹ آف میڈیکل سٹورز لاہور کینٹ میں بھرتی کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل افراد جودرج زیریں اہلیت پر پورا اترتے ہوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار |
آسامی |
بنیادی پے سکیل |
تعداد آسامی |
تعلیمی قابلیت |
عمر کی حد |
کوٹہ |
1 |
چارج مین |
10 |
1 |
پوسٹ میٹرک: منظور شدہ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ یا پولی ٹیکنیکل انسٹیٹوٹ سے درج زیریں مضامین میں سے کسی ایک میں ڈپلومہ :
- مکینیکل انجیئنرنگ
- الیکٹرک انجیئنرنگ
- الیکٹرک ریڈیو یا وائرلیس انجیئنرنگ
- میٹلرجی یامیٹل ٹیسٹنگ
|
18 تا 25 سال |
دیہی علاقہ جات سندھ، کراچی ، حیدرآباد، سکھر کے علاوہ |
- عمر کی رعائیت حکومتی پالیسی اور ہدایات کے مطابق دی جائے گی تا ہم عمر بالائی حد میں 5 سال کی رعائیت تمام امیدواران پر لاگو ہوگی پاکستان سے ریٹائرڈ / ریٹائرڈ افراد کے لیے 15 سال یا مدت ملازمت جو بھی کم ہو۔
- پاکستان میں کسی بھی جگہ تعینات کیا جاسکتا ہے۔
- ایسے امیدواران جو حکومتی ادارے /آرگنائزیشن میں کام کر رہے ہوں اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں بھجوائیں۔
- عمر، قابلیت اور تجربہ کی مدت اشتہار کی اشاعت سے حتمی تاریخ تک شمار ہوگی۔
- خواتین ، معذور افراد اور غیر مسلم کو حکومتی پالیسی کے مطابق تصور کیا جائے گا۔
- امیدواران ہمراہ مصدقہ قومی شناختی کارڈ، فوٹوگراف ، ڈومیسائل ، تعلیمی اسناد تحریری سرٹیفکیٹس درخواست دے سکتے ہیں۔
- امیدواران جو مطلوبہ قابلیت اور اہلیت پر پورا اترتے ہیں اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 روز کے اند ر درخواست سے سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول شدہ درخواست پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔
- جانچ پڑتال کے بعد شارٹ لسٹ درخواست دھندگان کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے کال لیٹرز جاری کیے جائیں گے۔
- نامکمل درخواستیں جعلی دستاویز اور غلط معلومات پر مبنی درخواتیں بھرتی پروسیس کے دوران کسی بھی مرحلے پر مسترد کر دی جائیں گی۔
- تحریر ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
کمانڈنگ آفیسر اے –ایف-آئی-ایم-ایس آراے بازار بیدیاں روڈ لاہو رکینٹ فون نمبرز: 9922010-042