آرڈننس ڈپو کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں۔ خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں اشتہار شائع ہونیکے 15 دن کے اندر ارسال کریں۔
خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بمعہ دو عدد تصاویر اور تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کی دو کاپیاں بنام کمانڈنٹ آرڈننس ڈپو کوئٹہ کینٹ پر جمع کروائیں۔
درخواست اور لفافہ کے اوپر اپلائی کی گئی آسامی کا نام واضح طور پر لکھیں۔
مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائیگی۔ پیشہ وارانہ قابلیت اور تجربہ رکھنے والے درخواست دہندگان کو ترجیح دی جائیگی۔
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
انٹرمیڈیت، سلیکشن کی صورت میں این آئی ٹی بی سے 3 ہفتوں کی بیشک آئی ٹی ٹریننک کورس بمعہ ایم ایس آفس پرابیشن پیرئیڈ کے دوان کرنا لازم ہوگا۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازم ہوگا۔ |
پنجاب -1 میرٹ-1 |
2 | 11 | یوڈی سی | 1 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
میٹرک، سلیکشن کی صورت میں این آئی ٹی بی سے 3 ہفتوں کی بیشک آئی ٹی ٹریننک کورس بمعہ ایم ایس آفس پرابیشن پیرئیڈ کے دوان کرنا لازم ہوگا۔کمپیوٹر ٹائپنگ سپیڈ 30 لفظ فی منٹ،۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازم ہوگا۔ |
پنجاب |
1 | 9 | ایل ڈی سی | 2 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
میٹرک یامساوی۔ مسلح افواج سے ریٹائرڈ فوجیوں اور سکول آف ملٹری انٹیلی جنس سے بینادی انٹیلی جنس کورس پاس کردوہ افراد کو ترجیح دی جائیگی۔ |
سندھ |
1 | 7 | گیٹ کیپر | 3 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
ایف ایس سی نان میڈیکل یا میٹرک بمعہ سائنس۔ ایک سال لیبارٹری میں کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازم ہوگا۔ |
میرٹ |
1 | 7 | لیب اسسںٹ | 4 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری۔ ڈرائیونگ لائسنس کا حامل ہو اور عملی طور پر ایچ ٹی وی گاڑی چلانا جانتا ہو۔ ٹیکنیکل انٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر اور ایچ ٹی وی لائسنس ہولڈر کو ترجیح دی جائیگی۔ |
بلوچستان |
2 | 4 | سی ایم ڈی ڈرائیور | 5 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری ۔ 2 سال بطور فٹر کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ ٹیکنییکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائیگی۔ |
بلوچستان |
2 | 3 | فٹر | 6 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری۔ 3سال بطور ٹیلر کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ٹیکنییکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائیگی۔ |
بلوچستان |
1 | 3 | ٹیلر | 7 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری ۔ 2 سال بطورمستری کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ ٹیکنییکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائیگی۔ | بلوچستان | 1 | 3 | میسن مستری | 8 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری پاس ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ | بلوچستان | 3 | 2 | فائرمین | 9 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری پاس ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ | بلوچستان | 2 | 1 | سرچر | 10 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری پاس ہو۔ 6ماہ بطور خاکروب کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ | بلوچستان | 2 | 1 | سینٹری ورکر | 11 |
تعلیمی قابلیت | کوٹہ | آسامیوں کی تعداد | تنخواہ کا بنیادی سکیل | نام آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری۔ جسمانی طور پر صحت مند ہو۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔ | بلوچستان | 7 | 1 | یو ایس ایم لیبر | 12 |
تنخواہ کے بنیادی سکیل 5 اور اس سے اوپر والے امیدوار درخواست کے ساتھ 300 روپے کا پسٹل آرڈر ناقبل واپسی بنام کمانڈنٹ آرڈننس ڈپو کوئٹہ کینٹ لگانا ضروری ہوگا جو 3 ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو اور درخواست کے اوپر پسٹل آرڈر نمبر بمعہ تاریخ لازمی لکھیں پوسٹل آرڈر نہ ہونے یا ڈاکخانہ سے کیش نہ ہونیکی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائیگی۔
بلوچستان اور سندھ دیہی کے امیدواروں کے لیے عمر کی حد 33 سال ہے اور باقی آسامیوں کےلیے 30 سال ہے تاہم عمر کی بالائی حد میں رعاءیت گورنمنٹ کے مروجہ قانین کے مطابق دی جائیگی۔
خواتین اور معذور افراد کے لیے کوٹہ گونمنٹ کے مروجہ قانین کے مطابق مختص ہے۔
ڈپو کے عارضی ملازمین کو ترجیح دی جائیگی بشرطیکہ وہ مندرجہ بالاشرائط پو پور اترتے ہوں۔ تنکواہ کے بنیادی سکیل 1 سے 2 کی آسامیں پر درخواست دہندگان کو عارضی آسامیوں پر بھرتی کیا جائیگا۔
پہلے سے سرکاری ملازمین تھروپراپر چینکل اپلائی کریں اور این اوسی کی کاپی درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
ٹیسٹ اور انٹریویو کے لیے آنے جانے کا کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائیگا۔ امیدوار اپنی رہائش کا خود ذمہ دارہوگا۔
درخواست میں اپنا مکمل پتہ اور موبائل فون نمبرز ضرور لکھیں تاکہ آپ سے رابطہ کیا جاسکے فون بند اور ایڈریس غلط ہونے کے صورت میں ذمہ داری امیدوار پر ہوگی نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائیگا۔
ایک امیدوار بیک وقت صرف ایک آسامی کے لیے درکواست دینے کا اہل ہے ۔ ایک سے زیادہ درخواتیں دینے کی صورت میں دونوں درخواستیں مسترد کر دی جائینگی۔
کمانڈنٹ آرڈننس ڈپو کوئٹہ کینٹ