Sr Post Name Jobs Qualification
1 Canal Patwari 10 Matric
Latest jobs by Irrigation Department Govt of the Punjab

محکمہ آبپاشی جھنگ ڈویژن ایل سی سی ویسٹ جھنگ
اشتہار برائے بھرتی سکلڈ ورکر (ورک چارج)
محکمہ آبپاشی جھنگ ڈویژن ایل سی کی ویسٹ جھنگ میں برائے 24-2023 کے لیے خالصتا درک پارچ بنیاد پر بھرتی کے لیے درج ذیل آسامی کے لیے امید داران سے سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی درخواستیں دفتری اوقات میں مورخہ 06.05.2024 تیک مطالب ہیں ۔
نمبر شمار
نام آسامی
کینال پٹواری
1
شرائط
تعداد آسامی
حسب ضرورت
اہمیت
میٹرک پٹوار ورک جانتا ہو۔ ریٹائرڈ کینال پٹواری کو ترجیح دی جائے گی۔
1- امید دار کی درخواست سادہ کاغذ پر لکھی ہو جو کہ دستخط شده صور قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل شکایت دیگر تعلیمی سفید کیوں اور استاد کی مصدقہ نقول کے ہمراہ جمع کروائیں نیز ریٹائرڈ کینال ہزاری اپنے رہنا کر منٹ آرڈر اور ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس سے جاری شد و PPO نمبر ہمراہ درخواست لف کرنا ضروری ہے۔
2 تمام آسامیاں خالصتا عارضی ہوں گی اور کوئی امیدوار کسی بھی عدالت نورم میں برائے حصول مستقل ملازمت کیلئے چارہ جوئی نہ کرے گا اور نہ ہی مستقل ہونے کا حق مانگے گا۔ 3 منتج امیدوار کو بغیر نوٹس دیے کام سے برخاست کیا جا سکتا ہے۔ 4 منتخب امیدوار کو مخصوص مدت / کام کے تحت رکھا جائے گا۔ 5-
تمام آسامیوں کے لیے انٹرویع بمقام ایگزیکٹو انجینئر جھنگ کینال ڈویژن جھنگ میں مورانہ 09.05.2024 کو بوقت 10 بجے دن شروع ہو گا تمام امیدوار انٹرویو کے وقت اصل کا فذات امر اونا کیں۔ انٹرویو کے لیے کوئی کال لیٹر جاری نہ ہوگا۔ مقرر تاریخ پر سرکاری چھٹی ہونے پر انٹر ویو اگلے روز ہوگا۔
ہ مکمل اور شرائط پر پوری نہ اتر نے والی درخواستوں پر فخور نہ ہوگا۔ 7 انٹرویو کے لیے آنے جانے کا کوئی سفری خرچ یومیہ الاؤنس نہ دیا جائے گا۔
18 سامیوں کی تعداد میں ضرورت کے مطابق کی بیٹی کی جاسکتی ہے۔ 8 آسامیوں کا دورانیہ جب ضرورت وقفہ وقفہ سے مالی سال 24-2023 ہوگا۔
10 - یہ مکمل طور پر عارضی درک چارج آسامیاں اور بغیر کسی نوٹس کے درک چارج ملانہ مین کو ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔
11 - عارضی طور پر منتخب ہونے والے تمام امیدواران کی تنخوا میں حکومت پنجاب کے مجوزہ شیڈول آف دیجو کے مطابق ہوں گی اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے حکم کے تابع ہوں گی۔
IPL-3475
ایگزیکٹو انجینئر ، جھنگ ڈویژن ایل سی سی ڈبلیو جھنگ