کیڈٹ کالج سکردو
1 - کیڈٹ کالج سکردو کو درج ذیل اسامیوں کیلئے عارضی طور پر محنتی، مستند اور تربیت یافتہ افردا کی خدمات درکار ہیں، امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ مصدقہ نقول اسناد بتاریخ 20 جون 2024 تک پرنسپل کیڈٹ کالج سکردو کو ارسال کریں۔ تحریری امتحان کیڈٹ کالج سکر دو اور راولپنڈی میں منعقد ہوگا جس کیلئے موزوں امیدواروں کو بذریعہ کال لیٹر افون بلایا جائے گا۔ عمر کی بالائی حد 35 سال ہے اور اس ضمن میں رعایت تجربے کی بنیاد پر دی جاسکتی ہے۔
مراعات
سیریل
پوسٹ
کوالیفکیشن
الف
لیکچرار انگلش لیکچرار ریاضی ، لیکچرار بیالوجی، لیکچرار کمپیوٹر سائنس
MA/MSC/BS/MS (کسی مستند یونیورسٹی سے )
بنیادی تنخواہ گریڈ 17 کے برابرین ٹیوشن الاؤنس کالج الاؤنس ای فیشینسی الاؤنس ۔ سالانہ
فری رہائش ۔ مفت علاج معالجہ کمبائن ملٹری ہسپتال ڈی ایچ کیو سکردو ۔ ہفتے میں ایک بار مفت ٹرانسپورٹ ہوائی جہاز کا ٹکٹ سال میں 4 بار
انکریمنٹ
ب
لیبارٹری اسٹنٹ
MSC/MS/BSC IBS کیمسٹری (کسی مستند یونیورسٹی سے )
بنیادی تنخواہ گریڈ 14 کے برابر۔ کالج الاونس یمیشینی الاؤنس سالانہ انکریمنٹ
مفت علاج معالجہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو۔
2 سیریل نمبر 1 الف کیلئے بی ایڈ لازمی ہے۔ 3- عارضی آسامیوں پر تعینات افراد کو این ٹی ایس میں کامیابی کی صورت میں مستقل کیا جا سکتا ہے۔ 4 ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کوئی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ 5 عارضی ملازمین اپنی مستقل حیثیت کیلئے کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ نہیں رکھتے۔ 6۔ مزید معلومات کیلئے ٹیلیفون نمبر 78-963077-05815 پر رابطہ کریں۔
پرنسپل بریگیڈیئر ( محمد فیصل از هر رانا )