دفتر نائب ناظم زراعت توسیع ضلع کوٹلی
درخواستیں مطلوب ہیں۔ محکمہ زراعت توسیع ضلع کوٹلی میں درج ذیل مستقل آسامیوں پر تقرری کے لیے ان کے سامنے درج اہلیت کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام اسامی معہ سکیل
کل اسامیاں
یونین کونسل
زرعی توسیع مرکز
01
بیلدار سکیل 1-B
06
دہواں
د و ہنواں (1)
کریلہ محبان تهرانی
کریلہ بیان (1) متھرانی (1)
میری کھوئیرٹہ
بڑالی
کھوئیرٹہ (1) سیری (1)
والی (1)
شرائط:
1 - امید وار کا باشندہ ریاست ، ڈومیسائل ضلع کوٹلی ، متعلقہ یونین کونسل کا ہونا ضروری ہے۔ 2۔ امیدوار کی عمر کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 40 سال نیز امیدوار کا صحت مند ہونا ضروری ہے ۔ 3- درخواست کے ہمراہ قومی شناختی کارڈ، باشندہ ریاست ، ڈومیسائل ضلع کوٹلی اور کریکٹر
سرٹیفیکیٹ کی مصدقہ فوٹو کاپی کا شامل ہونا ضروری ہے۔ 4۔ درخواستیں تاریخ مشتہر گی سے 15 ایام کے اندر دفتر زیر د تلی میں موصول ہونا ضروری ہیں 5- ٹیمیٹ انٹر ویو مورخہ 2024-03-20 کو بوقت 10:00 بجے دفتر محکمہ زراعت توسیع ضلع کوٹلی میں ہوگا ۔ جس کے لیے الگ سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ 6۔ اصل کا غذات بوقت انٹر ویو ساتھ لانا ضروری ہیں۔ 7- نامکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی ۔ 8۔ انٹرویو کے لیے آنے
والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہ دیا جائے گا۔
(میاں نوید اللہ) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ضلع کوٹلی۔
فون نمبر دفتر : 920361-05826
AJK-MR-107-N-2-24