Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Supervisor | 1 | Diploma & Certificates |
2 | Project Manager | 1 | Bachelors |
3 | Project Director | 1 | Ph. D |
بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر
اسامیوں کا اعلان
ADP اسکیم نمبر 24-16/2023 ویمن یونیورسٹی سکھر کا قیام کے تحت خالصتا کنٹریکٹ بنیاد پر مندرجہ ذیل اسامیوں کے تقرر کیلئے صوبہ
سندھ کے ڈومیسائل کے حامل امیدواروں سے بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کو درخواستیں مطلوب ہیں۔
مطلوبہ قابلیت اور تجربہ
HEC/PEC تسلیم شدہ یو نیورسٹی سے سول انجینئر تک میں PhD ڈگری مع 17-BPS اور بالا میں تعمیراتی کام کا 12 سالہ تجربہ یا سرکاری یا خودم رادارے، یو نیورسٹی، گورنمنٹ کمیونی کیشن اینڈ ورکس
اسامی کا نام
ڈپارٹمنٹ اور یا مشہور و معروف فرم میں مساوی یا
HEC تسلیم شدہ یو نیورسٹی سے فرسٹ کلاس میں سول انجینئر تک میں MSME (18 سال کی تعلیم یا مساوی) حامل پاکستان انجینر تک کونسل (PEC) کے پاس کار آمد رجسٹریشن اور حامل 17-BPS اور
پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹر ورکس
بالا میں تعمیراتی کام کے متعلقہ شعبہ میں 15 سال کا تجربہ یا یونیورسٹی سرکاری | نیم سرکاری خود اتار
اینڈ سروسز
(BPS-20)
ادارے امانی نیشنل کمپنیز میں مساوی عبدہ
یا HEC تسلیم شدہ یو نیورسٹی سے فرسٹ کلاس میں سول انجینئر تک میں BE 160 سال کی تعلیم یا
دیئے گئے پے اسکیل کے اندر کیج قابل گفت وشنید ہوگا
تنخواہ کا مساوی ) حامل پاکستان انجینئر تک کونسل (PEC) کے پاس کار آمد رجسٹریشن اور حامل 17-BPS اور بالا میں تعمیراتی کام کے متعلقہ شعبہ میں 17 سال کا تجربہ یا یو نیورسٹی سرکاری / نیم سرکاری محود فشار
ادارے املی میٹل کمپنیز میں مساوی عبدو امیدوار لازما نیجریل اسپرویژن کا تجربہ بڑے پروجیکٹس کی امپلی میامیشن کی اہلیت
PCI، پانک تخمینہ جات اٹینڈ رودستاویزات کی تیاری کا تجربہ۔
درخواستوں کی آخری تاریخ پر زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 55 سال ہے۔
HEC تسلیم شدہ یونیورسٹی سے فرسٹ کلاس میں الیکٹریکل انجینئر نگ میں BE (16) سال کی تعلیم یا
پروجیکٹ منیجر
مساوی) حامل پاکستان انجینر یک کونسل (PEC) کے پاس کار آمد رجسٹریشن اور حامل 17-BPS اور بالا میں متعلقہ شعبہ میں کم بہ رکھتا ہو یا یو نیورسٹی سرکاری / تیم سرکاری خود مختار ادارے امانی می شتل ہنر کا لازماً عامل ہو اور MS آفس وغیرہ میں
(BPS-18)
دیئے گئے پے اسکیل کے اندر تنخواہ کا یج قابل گفت وشنید ہوگا)
کمپیوٹر اسکو سندھ حکومت کے قواعد کے مطا کا اطلاق ہوگا۔
پرواز را سرویز
سندھ بورڈ آف لیکنیا ہیں سول میں ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینئر مع کسی سرکاری محکمہ ادارے یشنل کمپنیز میں تعمیراتی کام کا کم از کم 102 سالہ پوسٹ کوالیکیشن پیشہ ورانہ تجربہ۔ رہ میں لازما کمپیوٹر اسکو کو خوب اچھی طرح جانتا ہو۔
(BPS-11)
-1
-2
-3
دیئے گئے پے اسکیل کے اندر تنخواہ کا
یکیج قابل گفت وشنید ہوگا
سندھ حکومت کے قواعد کے مطابق عمر کی حد کا اطلاق ہوگا۔
هدایات اور گائیڈ لائنز:
1- مفصل CV، ڈومیسائل، پی آری ، CNIC تعلیمی دستاویزات اور تجربہ کے سری کلینس جو باقاعدہ تصدیق شدہ ہوں کے ساتھ درخواستیں مع
3000 روپے (تناقابل واپسی) کی ادائیگی بشکل پے آرڈر بینک ڈرافٹ بحق بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کے ساتھ
10-05-2024 کو یا قبل مندرجہ ذیل دفتر میں پہنچ جانی چاہئیں۔ 2- جو امیدواران سرکاری تیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں کام کر رہے ہیں وہ آجر سے NOC کے ساتھ محکمانہ توسط سے درخواست دیں۔
تاہم امیدوار مقررہ تاریخ کے اندر درخواست کی ایک ایڈوانس کا پی بھیج سکتے ہیں۔
3- ٹیسٹ انٹرویو کال لیٹرز شارٹ لسٹنگ کے بعد صرف اہل امیدواروں کو بھیجے جائیں گے۔ نا اہل امیدواروں کو مطلع نہیں کیا جائیگا۔
4 ٹیسٹ انٹرویو میں حاضر ہونے کیلئے TA/DA نہیں دیا جائیگا۔
تمام مندرجہ بالا اسامیاں کم از کم ایک سال کی مدت کیلئے خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر پڑ کی جائیں گی اور کنٹریکٹ مدت میں کار کردگی کی بنیاد پر اور پروجیکٹ کی تکمیل تک باہمی رضا مندی کے ساتھ توسیع کی جاسکتی ہے۔
(6) یو نیورسٹی کا حق محفوظ ہے کہ وہ کسی بھی وقت اشتہار میں ترمیم یا منسوخ کر دے۔
(7) 19-03-2023 کو اخبارات میں شائع شدہ مندرجہ بالا اسامیوں میں سے کسی ایک کیلئے جن امیدواروں نے پہلے درخواست دی تھی وہ ارج شد و دستاویز کا سیٹ منع یو نیورسٹی میں پہلے سے جمع شدہ پے آرڈر بینک ڈرافٹ اور رسید کی ایک واضح فوٹو کاپی بھیج دیں۔
ڈائریکٹوریٹ آف هيومن ریسورسز
بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی، سکھر، پوسٹ کوڈ: 65170
071-9311202
PID(H)#374/2023