Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Plumber | 6 | Others |
2 | Generator Operator | 6 | Others |
3 | Carpenter | 6 | Others |
4 | Mason | 6 | Others |
5 | Dispensor | 7 | Matric |
6 | Store Keeper | 7 | Matric |
7 | Labortary Assistant | 7 | Intermediate |
8 | Electrician | 8 | Matric |
9 | Library Assistant | 11 | Intermediate |
10 | Lecturer Al Quran | 9 | Matric |
11 | Junior Clerk | 4 | Matric |
12 | Imam | 1 | Matric |
13 | Physical Education Teacher | 2 | Bachelors |
14 | Wardon | 6 | Bachelors |
15 | Senior Drawing Master | 1 | Bachelors |
16 | Computer Operator | 1 | Bachelors |
17 | Librarian | 1 | Masters |
18 | Medical Officer | 1 | Bachelors |
19 | Lecturer Botany | 1 | Masters |
20 | Lecturer Computer Science | 1 | Masters |
21 | Lecturer English | 1 | Masters |
22 | Lecturer Pakistan Studies | 1 | Masters |
23 | Lecture Mathematics | 1 | Masters |
24 | Lecturer Urdu | 2 | Masters |
آسامیاں خالی ہیں
حکومت بلوچستان کے مکمل اقامتی ادارے بلوچستان ریزیڈنشل کالج اوتھل میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:
نام آسامی، تعداد، اسکیل اور کم از کم قابلیت / تجربہ:
لیکچرار اردو
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: ایم اے اردو یا مساوی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
لیکچرار ریاضی
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: ایم ایس سی ریاضی یا مساوی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
لیکچرار مطالعہ پاکستان
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: ایم اے مطالعہ پاکستان یا مساوی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
لیکچرار انگریزی
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: ایم اے انگریزی یا مساوی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
لیکچرار کمپیوٹر سائنس
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس یا مساوی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
لیکچرار باٹنی
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: ایم ایس سی باٹنی یا مساوی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
میڈیکل آفیسر
تعداد: 01
اسکیل: 17
قابلیت / تجربہ: تسلیم شدهہ یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری۔
لائبریرین
تعداد: 01
اسکیل: 16
قابلیت / تجربہ: ایم ایل ایس یا مساوی فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔
کمپیوٹر آپریٹر
تعداد: 01
اسکیل: 16
قابلیت / تجربہ: تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بی ایس کمپیوٹر سائنس یا مساوی۔
سینئر ڈرائنگ ماسٹر
تعداد: 01
اسکیل: 16
قابلیت / تجربہ: تسلیم شدہ یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں بیچلر ڈگری (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) یا بی اے مع ڈرائنگ میں سینئر ڈپلومہ۔
وارڈن
تعداد: 01
اسکیل: 16
قابلیت / تجربہ: تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن۔ کالج یا یونیورسٹی میں بطور وارڈن تجربہ۔ ریٹائرڈ JCOs کو ترجیح دی جائے گی۔
دیگر آسامیوں کی تفصیلات:
فزیکل ایجوکیشن ٹیچر
تعداد: 01
اسکیل: 16
قابلیت / تجربہ: تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن مع سینئر فزیکل ایجوکیشن کا ڈپلومہ۔
پیش امام
تعداد: 01
اسکیل: 09
قابلیت / تجربہ: میٹرک، کسی مستند دینی ادارے سے درس نظامی میں سند یافتہ۔
جونیئر کلرک
تعداد: 02
اسکیل: 11
قابلیت / تجربہ: تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک (سیکنڈ ڈویژن) مع 40 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ سپیڈ۔ کمپیوٹر اور ایم ایس ورڈز کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
معلم القرآن
تعداد: 01
اسکیل: 08
قابلیت / تجربہ: میٹرک، مستند دینی مدرسہ سے تجوید کورس۔ حافظ قرآن کو ترجیح دی جائے گی۔
لائبریری اسٹنٹ
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: انٹر میڈیٹ، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔
الیکٹریشن
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: میٹرک مع الیکٹریشن کا ڈپلومہ۔
لیبارٹری اسٹنٹ
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: ایف ایس سی، فرسٹ یا سیکنڈ ڈویژن۔
اسٹور کیپر
تعداد: 02
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: میٹرک مع اسٹور کیپنگ کا دو سالہ تجربہ۔
ڈسپینسر
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: میٹرک مع کسی منظور شدہ ادارے سے ڈپلومہ۔
مین مستری
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: مدل / مستری کے کام کا تجربہ۔
کار پینٹر
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: مدل مع کسی منظور شدہ ادارے سے ڈپلومہ۔
جزیٹر آپریٹر
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: مدل مع کسی منظور شدہ ادارے سے ڈپلومہ۔
پلمبر
تعداد: 01
اسکیل: 06
قابلیت / تجربہ: مدل مع کسی منظور شدہ ادارے سے ڈپلومہ۔
شرائط و ضوابط:
سیریل نمبر 1 تا 11 تک کی آسامیوں کے لئے پاکستان کی شہریت کے حامل افراد درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔
سیریل نمبر 12 تا 24 کی آسامیوں کے لئے بلوچستان کا لوکل ڈومیسائل ہونا لازمی ہے، تاہم ضلع لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
سرکاری ملازمین اپنے ادارے کے توسط سے درخواست جمع کروائیں۔
عمر کی حد میں رعایت حکومتی احکامات کے مطابق دی جائے گی۔
کسی اقامتی ادارے میں کام کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی اور ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے اور زیر و تخطی کو اختیار ہے کہ وہ وجہ بتائے بغیر ٹیسٹ یا انٹرویو منسوخ / ملتوی کر دے۔
سیریل نمبر 1 تا 11 تک کی آسامیوں کے لئے امیدوار درخواست کے ساتھ مبلغ 1500/= کا بینک ڈرافٹ اور سیریل نمبر 12 تا 24 تک کی آسامیوں کے لئے امیدوار مبلغ 1000/= کا بینک ڈرافٹ پے آرڈر بنام پرنسپل بی آرسی اوتھل، ایم سی بی او تقل برانچ اکاؤنٹ نمبر 1058420511001415 منسلک کریں۔
معیار اور شرائط پر پورا اترنے والے امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ دو عدد تازہ تصاویر، اسناد، شناختی کارڈ، لوکل / ڈومیسائل کی مصدقہ نقول اور رابطہ نمبرز کے ہمراہ مورخہ 25 جولائی 2024 تک