Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Workshop Attendant Female | 4 | Matric |
2 | Workshop Attendant Male | 18 | Matric |
3 | Hostel Superintendant | 1 | Intermediate |
4 | Junior Clerk | 2 | Intermediate |
5 | Accountant | 1 | Bachelors |
6 | Stenographer | 2 | Bachelors |
7 | Instructor Female | 1 | Diploma & Certificates |
8 | Instructor Male | 1 | Diploma & Certificates |
نظامت افرادی قوت وتربیت بلوچستان کے تحت ذیلی دفاتر میں درج ذیل خالی آسامیوں کر پر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل / ڈومیسائل موزوں امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 2021-09-30 ہے ۔ درخواستیں نظامت افرادی قوت وتریبت بلوچستان ، سمنگلی روڈ کوئٹہ میں دفتری اوقات کار میں جع ہوں گے۔
صوبائی / ڈویژن سطح |
|||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر شمار | نام آسامی بمعہ گریڈ | کل تعداد | مطولبہ تعلیمی قابلیت / تجربہ | متعلقہ ٹریڈ | معذور کوٹہ 5فیصد |
خواتین کوٹہ 5 فیصد |
اقلیتی کوٹہ 5 فیصد |
اوپن میرٹ | قلات زون | ژوب زون | نصیر آباد زون | مران زون | کوئٹہ زون | سبی زون | کوئٹہ سٹی |
1 | انسٹرکٹر میل )بی-14 ( |
1 | گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ / کالج آف ٹیکنالوجی سے متعلقہ ٹریڈ میں 3سالہ ڈپلومہ کا حامل ہو۔ اور فنی تربیت کا دوسالہ تجربہ رکھتا ہو۔ یا میٹرک اور سرکاری ادارے سے متعلقہ شعبہ میں تکنیکی مہارت کے ایک سالہ سرٹیفکیٹ کا حامل ہو۔ اور فنی تربیت کا پانچ سالہ تجربہ رکھتا ہو۔ | کمپیوٹر | - | - | - | 1 | - | - | - | - | - | - | - |
2 | انسٹرکٹر فیمیل )بی-14 ( |
1 | گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ / کالج آف ٹیکنالوجی سے متعلقہ ٹریڈ میں 3سالہ ڈپلومہ کا حامل ہو۔ اور فنی تربیت کا دوسالہ تجربہ رکھتا ہو۔ یا میٹرک اور سرکاری ادارے سے متعلقہ شعبہ میں تکنیکی مہارت کے ایک سالہ سرٹیفکیٹ کا حامل ہو۔ اور فنی تربیت کا پانچ سالہ تجربہ رکھتا ہو۔ | کمپیوٹر | - | - | - | 1 | - | - | - | - | - | - | - |
3 | اسٹینوگرافر )بی-14 ( |
2 | منظور شدہ یونیورسٹی سے بیچلرز ڈگری، انگلش اور اردو میں 35 الفاظ فی منٹ کی رفتا ر سے ٹائپنگ ، 80 الفاظ فی منٹ کی رفتار سے شارٹ ہیند میں مہارت، منظور شدہ اداروہ سے کمپیوٹر آٹومیشن کا کم سے کم تین ماہ کا سرٹیفکیٹ | - | - | - | - | 1 | - | - | - | - | - | - | 1 |
4 | اکاونٹنٹ )بی-14 ( |
1 | منظور شدہ یونیورسٹی سے بیچلرز ڈگری، منظور شدرہ یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریش کی ڈگری، منظور شدہ اداروہ سے کمپیوٹر آٹومیشن کا کم سے کم تین ماہ کا سرٹیفکیٹ | - | - | - | - | - | - | 1 | - | - | - | - | |
5 | جونیئر کلرک )بی-11 ( |
2 | منظور شدہ بورڈ سے ایف اے۔ایف ایس سی، اردو اور انگریزی میں 30 الفاظ فی منٹ کی رفتار سے ٹائپنگ، کمپیوٹر جاننے والے اور اردو میں ٹائپنگ کرنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ | - | - | - | - | - | - | 1 | 1 | - | - | - | - |
6 | ہاسٹل سپرنٹنڈنٹ )بی-08 ( |
1 | منظور شدہ بورڈ سے ایف اے۔ایف ایس سی، | - | - | - | - | 1 | - | - | - | - | - | - | - |
7 | ورکشاپ اٹینڈنٹ میل )بی-05 ( | 18 | منظور شدہ بورڈ سے میٹرک سرٹیفکیٹ، ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ سنٹر یا منظور شدہ ادارے سے متعلقہ ٹریڈ میں ٹریننگ سرٹیفکیٹ | - | - | - | - | 3 | 2 | 2 | 3 | 2 | 2 | 2 | 2 |
8 | ورکشاپ اٹینڈنٹ )بی-05 ( فیمیل | 4 | میٹرک بمعہ متعلقہ ٹریڈ میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ سنٹرسے ٹریننگ سرٹیفکیٹ | - | - | - | - | 1 | 1 | - | - | - | - | - | 1 |
شرائط وضوابط: خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی کے تحت ہوگی۔ صرف مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ امیدوار کی عمر کی حد 18 سال سے 28 سال تک ہونی چاہیے تا ہم عمر کی بالائی حد میں حکومت بلوچستان کے نوٹیفیکشن کے مطابق عمومی رعایت دی جائے گی۔ پہلے سے سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست بمعہ NOC جمع کراسکتے ہیں۔ درخوات فارم کے ساتھ ایک عدد کمپیوٹرائزڈ کاردڈ کی کاپی دو عدد تازہ تصاویر مطبلوبہ تعلیمی اسناد کی مصدقہ کاپیاں منسلک کرنا لازمی ہے۔ نامکمل درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ تحریری ٹیسٹ کے دن امیدوار اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائے گا بصورت دیگر اسے ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مشتہر شدہ آسامیوں میں اتھارٹی کو کمی بیشی یا منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔ منتخب ہونے والے امیدواروں کو صوبہ کے کسی بھی ضلع میں تعینات کیا جاسکے گا۔ کسی بھی امیدوار کی تعلیمی اسناد کوائف غلط جعلی ہونے کی صورت میں ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نامکمل کاغذات بالخصوص کسی بھی آسامی کے لیے مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے والے امیدواروں کی درخواستیں جمع نہیں کی جائیں گی۔ مطلوبہ معیار قابلیت تجربہ پر پورا نہ اترنے والے امیدوار درخواست جمع کرانے کی زحمت نہ کریں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے