محکمہ آبپاشی اپر گوگیرہ ڈویژن ایل سی سی ایسٹ شیخوپورہ میں مندرجہ ذیل ورک چارج عارضی آسامیوں کے لیے موزوں امیدوار سے برائے سال 2021-22 درخواستیں مطلوب ہیں۔
Baildar
قابلیت |
مدت |
عمر |
نام آسامی |
نمبر شمار |
لکھنا پڑھنا جانتا ہو |
89 دن اچھی کارکردگی پر مدت بڑھائی جا سکتی ہے |
22 تا 30 سال |
بیلدار |
1 |
Regulation Baildar
قابلیت |
مدت |
عمر |
نام آسامی |
نمبر شمار |
لکھنا پڑھنا جانتا ہو |
89 دن اچھی کارکردگی پر مدت بڑھائی جا سکتی ہے |
22 تا 30 سال |
ریگولیشن بیلدار |
2 |
Chowkidar
قابلیت |
مدت |
عمر |
نام آسامی |
نمبر شمار |
لکھنا پڑھنا جانتا ہو |
89 دن اچھی کارکردگی پر مدت بڑھائی جا سکتی ہے |
25 تا 30 سال |
چوکیدار |
3 |
Driver
قابلیت |
مدت |
عمر |
نام آسامی |
نمبر شمار |
لکھنا پڑھنا جانتا ہو |
89 دن اچھی کارکردگی پر مدت بڑھائی جا سکتی ہے |
25 تا 30 سال |
ڈرائیور |
4 |
نوٹ- تنخواہ گورنمنٹ کے منظور شدہ ورک چارج شیڈول آف ویجز ریٹ کے مطابق دی جائے گی۔ گورنمنٹ کی مقرر کر دہ عمر کی حد میں مزید 5 سال تک کی رعایت دی جائے گی۔ دفتر ہذا میں ہر ماہ کی 5 تاریخ کو بھرتی برائے ورک چارج عارضی ملازمین 89 دن انٹرویو ٹیسٹ لیے جائے گے۔ مقررہ تاریخ کو چھٹی ہونے کی صورت میں اگلے دن انٹرویو کے لیے تصور ہوگا۔ یہ بھرتی حکومت پناب کے مقررہ قوانین کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔ تقرری مذکورہ ٹیسٹ انٹرویو پاس کرنے اور میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ ورک چارچ ملازمین کو کسی بھی وقت بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے ملازمت سے برخاست کیا جاسکے گا۔ جس کے خلاف کسی عدالت یا ادارہ میں کسی قسم کی اپیل کرنے کا کوئی حق حاصل نہ ہوگا اور نہ ہی ورک چارج ملازمین کو ان کی خدمات کی بناء پر مستقل ملازمت حاصل کرنے کا کوئی استحقاق حاصل ہوگا۔ مزید یہ کہ ملازمین کی تعداد میں حسب ضرورت کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
انٹرویو کے لیے آنے والے افراد کو کوئی ٹی اے /ڈی اے نہیں دیا جاءے گا۔ انٹرویو کے لیے امیدواران اپنی اصل اسناد ہمرالائیں۔
نوٹ: 17 عدد کنٹریکٹ ملازمین نے پہلے ہی کورٹ میں ریگولرائزیشن کے لیے پٹشن دائر کی ہوئی ہے۔ جہ کہ ابھی تک کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ ان ملازمین نے مقف اختیار کیا تھا کہ ہمیں کنٹریکٹ ملازمت سے نہ نکالا جائے اور ہم کو ریگولر کیا جائے لہذا عدالت عالیہ میں کسی زیر سماعت ہونے کی وجہ سے محکمہ پہلے والے سٹاف کر رکھنے کا پابند ہے اور جب تک عدالت عالیہ سے تفصیلی فیصلہ فائنل فیصلہ نہیں آجاتا پہلے والے سٹاف کو ہی رکھنے کے پابند ہیں۔ ایگزیکٹو انجئنیئر، اپر گوگیرہ ڈویژن ایل سی سی ایست شیخوپورہ