COLLEGE DENTAL MEDICAL A BAHRIA UNIVERSITY
BUMDC
بحريه يونيورسٹى
هيلته سائنسز کیمپس (کراچی)
اسامیاں خالى هيں
1۔ بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کراچی کو مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے متحرک ، انتہائی پر عزم اور حوصلہ افزا افراد کی تلاش ہے:
نمبر شمار
2
1
2
اسامی
معیار اہلیت ( تعلیمی قابلیت و تجربه )
ایگزام سپروائزر
بیچلر ز یا مساوی، کمپیوٹر سافٹ ویئر پروگرامز جیسا کہ ایم ایس ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ میں موزونیت، امتحان دفتری کاموں کا سات سالہ تجربہ۔
سینئر کلرک
بیچلر ز یا مساوی، بہترین ٹائپنگ اسپیڈ کمپیوٹر سافٹ ویئر پروگرامز جیسا کہ ایم ایس ورڈ ، ایکسل، پاور پوائنٹ میں موزونیت ، دفتری کاموں میں آٹھ سالہ تجربہ۔
درخواست گزاران، عملے کیلئے ملازمت درخواست فارم https://www.bahria.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کریں اور
تعلیمی کے ہمراہ اپنے مفصل سی وی 30 را پریل 2024 تک ذیل میں دیئے گئے پتے پر ارسال کریں۔ صرف شارٹ لسٹ کئے
دستاویزات، ایک سی این آئی سی کی مصدقہ نقول ، دو حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ( چھ ماہ سے زائد پرانی نہ ہوں )
3
گئے امیدواران کو ہی انٹرویو کیلئے طلب کیا جائے گا۔
انٹرویو کیلئے درخواست گزاران کوئی اے / ڈی اے ادا نہیں کیا جائیگا۔
ایچ آرآفس
PID(K)2987/2023
بحريه يونيورسٹی ھیلتھ سائنسز کیمپس
سیلر اسٹریٹ متصل پی این ایس شفاء اسپتال ڈی ایچ اے، فیز، کراچی ۔ فون : 9-35319491-021 ، ایکسٹینشن 1007