Sr Post Name Jobs Qualification
1 Cook 1 Others
2 Sanitary Worker 3 Others
3 Strature Barer 1 Others
4 Mali 1 Others
5 Dhobi 1 Others
6 Aya 1 Others
Latest jobs by Combined Military Hospital CMH

ملازمت کے مواقع

سی ایم ایچ اوکاڑہ کو درج ذیل ریگولر آسامیوں پر تعیناتی کے لئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آسامیوں کی تفصیل

نمبر شمار آسامی کا نام بنیادی پے سکیل قابلیت و تجربه آسامیوں کی تعداد کوٹہ / ڈومیسائل
1 آیا BPS-1 پرائمری 01 مقامی
2 دعولي BPS-1 پڑھنا لکھنا جانتا ہو 01 مقامی
3 سٹریچر بیرئر BPS-1 پڑھنا لکھنا جانتا ہو متعلقہ شعبہ میں تجربہ 01 مقامی
4 ل (کک) BPS-1 پڑھنا لکھنا جانتا ہو 01 مقامی
5 سنٹری ورکر (میل) BPS-1 پڑھنا لکھنا جانتا ہو 03 مقامی

شرائط و ضوابط

  1. پوسٹل آرڈر: امیدوار درخواست کے ہمراہ 200 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ سی ایم ایچ اوکاڑہ ارسال کریں۔ (یہ رقم واپس نہیں کی جائے گی)
  2. درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: کمانڈنٹ سی ایم ایچ اوکاڑہ کے نام درخواستیں بمعہ مصدقہ ضروری دستاویزات اور موبائل نمبر 22 جولائی 2024 تک بذریعہ ڈاک موصول ہونی چاہئیں۔
  3. کوٹہ: معذور افراد کے لئے 20% کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
  4. سرکاری و نیم سرکاری / خود مختار اداروں کے ملازمین: ایسے ملازمین محکمے کے توسط سے درخواست ارسال کریں۔
  5. عمر کی حد: تمام آسامیوں کے لئے عمر کی حد اشتہار شائع ہونے کی تاریخ کو 18 سے 25 سال تک ہونی چاہئے۔ (عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی)
  6. آرمی سے ریٹائرڈ افراد: عمر کی حد اشتہار شائع ہونے کی تاریخ کو 40 سال تک ہونی چاہئے۔ (عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی)
  7. ٹیسٹ اور انٹرویو: شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ اس کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ نیز میڈیکل کے چارجز امیدوار خود ادا کرے گا۔
  8. انٹرویو کے وقت: اصل اسناد / سرٹیفیکیٹ کا ساتھ ہونا لازمی ہے۔

مزید معلومات کے لئے

کمانڈنٹ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال اوکاڑہ کینٹ