Sr Post Name Jobs Qualification
1 Chowkidar 2 1 Others
2 Chowkidar 1 1 Others
3 Assistant Archalogist 1 Masters
4 Camyest Technicion 1 Masters
5 Information Technology Officer 1 Masters
Latest jobs by Archaeology and Museums Department Balochistan

درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز حکومت بلوچستان کو درج زیل خالصتاً عارضی آسامیاں جن کے مستقل ہونے کا امکان موجود نہیں کو پڑ کرنے کے ۔ لیے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل مرد خواتین امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر
نام آسامی
اسکیل
تعداد آسامی
زونل کوٹہ
انفارمیشن ٹکنا لوجی آفیسر
عارضی اسامی
01
کمیسٹ ٹیکنیشن
ايضاً
02
03
04
اسٹنٹ آرکائیوسٹ
ايضا
چوکیدار
چوکیدار
ايضا
ايضاً
01
01
01
01
01
مطلوبه عمر
تعلیمی قابلیت
قلات زون
18 سے 25 سال ( عمر کی بالائی حد میں رعا بیت حکومت بلوچستان کے مروجہ نوٹیفکیشن کے مطابق 43 سال ہو گی )۔
کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی 41 سالہ ڈگری کمپیوٹر سائنس
قلات زون
18 سے 25 سال عمر کی بالائی حد میں رعا بیت حکومت بلوچستان کے مروجہ نوٹیفکیشن کے مطابق 43 سال ہو گی )۔
کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی 41 سالہ ڈگری کیمسٹری
قلات زون
ايضا
کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن سوشل سائنس، پولٹیکل سائنس، لا لا کبیری سائنس، بین الاقوامی تعلقات عامہ، ہسٹری
مکران زون
سبی زون
ايضا
ايضا
پڑھا لکھا ہو
پڑھا لکھا ہو
ضروری هدایات :- درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں سے درخواستیں بمعہ کا غذات ہمراہ ایک عدد تصویر اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی بنام ڈائریکٹر آف آرکائیوز بلو چستان مورخہ 11 جولائی 2024 تک دفتری اوقات میں نظامت آرکائیوز نوری نصیری خان کلچرل کمپلیکس اسپنی روڈ کوئٹہ میں وصول کی
جائیں گی ۔ سرکاری ملازمین مروجہ طریقہ کار کے مطابق اپنے محکمہ کے توسط سے اپنی درخواستیں ارسال کریں۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جا ئیگی ۔ ایک سے زائد اسامیوں کیلئے علیحدہ درخواستیں جمع کرانی ہوں گی ۔ تحریری امتحان مورخہ 13 جولائی 2024 کو لیا جائے گا۔ زبانی امتحان مورخہ 15 جولائی 2024 کو لیا جائے گا ، تمام امیدواران 15 جولائی 2024 اپنی اصل اسناد کے ہمراہ زبانی امتحان میں حاضر ہوں ۔ کسی بھی امیدوارن کوئی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ نوٹ : عمر کی بالائی حد 30 جون 2024 کے بعد مروجہ قوانین میں کسی بھی تغیر و تبدل کے مطابق تصور کیا جائیگا۔
(ناظم ) ڈائریکوریٹ آف آرکائیوز بلوچستان
PRQ No 2970/12-06-2024
@dpr_gobdpr.gob @dgpr.balochistan
www.dpr.gob.pk.