Sr Post Name Jobs Qualification
1 Agriculture Gradaute 1000 Bachelors
Latest jobs by Agriculture Department Jobs Govt. of Punjab 2025

وزیر اعلی پنجاب کا زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے ایگریکلی ٹرانسفارمیشن پلان
وزیر اعلی پنجاب نے زرعی شعبہ کی ترقی کے لیے ایک ایگریکلی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 1000 نوجوان زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔

اہلیت
تعلیمی قابلیت: بی ایس سی (آنرز) زراعت
عمر کی حد: 25 سال (اختتامی تاریخ پر)
ڈومیسائل: متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل لازمی ہے
درخواست کا طریقہ کار
درخواست فارم اور متعلقہ تفصیلات محکمانہ ویب سائٹ https://agripunjab.gov.pk پر دستیاب ہیں۔
درخواست فارم مذکورہ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں یا ضلعی سطح پر متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) اور تحصیل سطح پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کے دفاتر سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
مکمل درخواستیں مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ ضلعی سطح پر متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کے دفتر میں جمع کی جائیں گی۔