Sr Post Name Jobs Qualification
1 Skilled People 5 Intermediate
2 Chowkidar 5 Others
3 Computer Operator 5 Intermediate
4 Imam Masjid 5 Diploma & Certificates
5 Material Belder 5 Others
6 Gage Reader 5 Intermediate
Latest jobs by Agriculture Department Jobs Govt. of Punjab 2025

اشتهار برائے بھرتی ورک چارج ملازمین

محکمہ: بہاولپور کینال ڈویژن بہاولپور (محکمہ انہار)
سال: 25-2024
مقصد: ورک چارج کی بنیاد پر آسامیوں کی بھرتی

مطلوبہ آسامیوں کی تفصیلات:

نمبر نام آسامی تعداد آسامی عمر تعلیمی قابلیت و تجربہ
1 ریڈر حسب ضرورت 18 تا 35 سال ایف۔ اے سیکنڈ ڈویژن، ہمہ تجربہ
2 میزان بیلدار حسب ضرورت 22 تا 35 سال پڑھنا لکھنا آتا ہو، کلہاڑی چلانا، تیراکی میں تجربہ
3 امام مسجد حسب ضرورت 22 تا 35 سال عالم فاضل کا سر کالیکیٹ
4 کمپیوٹر آپریٹر حسب ضرورت 18 تا 30 سال MS-WORD/MS-EXCEL/Inpage، عمر میڈیٹ ہوم کمپیوٹر کورسز، VICS تجربہ
5 گیٹ کیپر چوکیدار حسب ضرورت 22 تا 35 سال لکھنا پڑھنا آتا ہو
6 گرداوری درگ 5 عدد 22 تا 35 سال ایک اے بمعہ یونیو، داوری میں مہارت

شرائط و ضوابط:

  1. بھرتی حکومت پنجاب کی بھرتی پالیسی کے مطابق میرٹ پر ہوگی۔
  2. درخواستیں مورخہ 2024-09-21 تک سب ڈوی تل آفیسر قائم پور سب ڈویژن خیر پور کے دفتر میں دفتری اوقات میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ بعد ازاں کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔
  3. انٹرویو مورخہ 2024-09-23 کو دفتر سب ڈویژنل آفیسر قائم پور سب ڈویژن میں سلیکشن کمیٹی کے سامنے ہوگا۔
  4. میرٹ پر منتخب ہونے والے امیدواران کے لئے آرڈر جاری کئے جائیں گے۔ سلیکشن ہونے کی صورت میں امیدوار کو سٹامپ پیپر پر بیان مطلقی 100 روپے مالیت فراہم کرنا ہوگا، جو کہ حکومت کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔
  5. متذکرہ آسامیوں کو کسی بھی وقت غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا جا سکتا ہے اور کسی بھی وقت بھرتی سے برخاست کیا جا سکتا ہے۔
  6. امیدواران کا بہاولپور کینال ڈویژن کی حدود کار ہونا ضروری ہے۔
  7. انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کو کوئی سفری خرچ یا یومیہ الاونس نہیں دیا جائے گا۔

المشتہر: ایکسین، بہاولپور کینال ڈویژن، بہاولپور